"جدید دنیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''جدید دنیا''' سے مراد دو براعظم یعنی [[شمالی امریکہ]] اور [[جنوبی امریکہ]] ہے۔ اس خطے کو جدید دنیا اسلئے کہا جاتا ہے کیونکہ یہ خطہ بعد میں دریافت ہوا تھا،یہاں انسانی آبادی بھی موجود نہ تھی لیکن جب یہ خطہ دریافت ہوا تو اس وقت یورپی سے لوگ یہاں آکر آباد ہوئے یہیں وجہ ہے کہ آج شمالی اور جنوبی امریکہ میں [[یورپ|یورپی]] زبانیں بولی جاتی ہیں۔
 
==مزید دیکھئے==
* [[قدیم دنیا]]