"ہڑپہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
سطر 76:
ہڑپہ میں نسبتاً زیادہ قدیم زمانے کی انتہائی ننھی منی مہریں بھی ملی ہیں جن کی لمبائی 1.07 تا 1.36 انچ ہے ۔ چوڑائی 1.02 تا 1.06 موٹائی 1.05 تا 1.13 انچ ہے ۔ ان پر جانوروں تصویریں نہیں ہیں یا نشانات ہیں یا پھر مچھلی یا مگر مچھ وغیرہ نظر آتے ہیں ۔ ان میں سوراخ بھی نہیں ہیں ۔
<ref>یحیٰی امجد ۔ تاریخ پاکستان قدیم دور،پروفیسر محمد مجیب ۔ تاریخ تمذن ہند، ڈاکٹر معین الدین ، قدیم مشرق جلد دؤم ،ڈی ڈی کوسمبی ۔ قدیم ہندوستان</ref>
== بیرونی روابط ==
|