"درمیانی سنگی دور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م bot: removed {{Link FA}}, it is now given by wikidata
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
'''وسطی زمانہ پتھر''' {{ٹ}}میزول{{زیر}}ت{{زیر}}ھک{{ن}} (انگریزی: Mesolithic) یا (میان سنگی یا وسطی زمانہ پتھر،) قدیم انسانی [[تاریخ]] میں زمانہ پتھر کے وسطی دور کو کہتے ہیں جو [[قدیم زمانہ پتھر|پالیولتھک]] اور [[جدید زمانہ پتھر|نیولتھک]] ادوار کے درمیان تھا۔ یہ وہ دور تھا جب انسان نے پتھر کے [[اوزار|اوزاروں]] کا استعمال کیا اور اسی دور میں جنگلات کےکی کٹائی کے آثار بھی پاۓپائے جاتے ہیں۔ جسکے بعد آنے والے زمانہ میں انسان نے زراعت کے لیے جنگلات سے زمین کی صفائيصفائی شروع کی۔
 
میزولتھک دو یونانی الفاظ میزوز (mesos=middle) اور لتھوز (lithos=stone) کے ملاپ سے بنا ہے، جسکا مطلب بنتا ہے پتھر کا وسطی زمانہ۔
 
اس دور کے اہم اوزاروں جو آثار قدیمہ کی چھان بین کرنے والوں کو ملے ہیں، میں [[مچھلی]] پکڑنے کے اوزار، [[لکڑی]] کاٹنے کے اوزار اور تیر کمان شامل ہیں۔
 
[[زمرہ:ہولوسین]]