"کمراٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
 
'''کُمراٹ''' پاکستان کے [[ضلع دیر بالا]] میں واقع ایک خوبصورت وادی اور [[قدرتی خطہ]] ہے۔ یہ صوبہ [[خیبر پختونخوا]] کے چند خوبصورت ترین وادیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔وادئ کمراٹ کا سیر کرنے کیلئے ملک کے مختلف علاقوں سے لوگ آتے ہیں۔کمراٹ ایک سر سبز و شاداب وادی ہے جس کو مختلف خوبصورت پہاڑوں نے گھیرا ہوا ہے اور بیچ میں مختلف چھوٹی بڑی ندیاں بہتی ہیں۔یہ وادی معروف سیاحی مقام کالام سے مغرب کی جانب واقع ہے۔ دیر بالا کے صدر مقام دیر سے تھوڑا دور ہے پر نزدیک علاقوں میں معروف سیاحی مقام کالام تھوڑے سے فاصلے پر واقع ہے۔
 
==مزید==
* [[دیر]]
* [[دیر بالا]]
* [[مالم جبہ]]
[[زمرہ:خیبر پختونخوا میں سیاحت]]
[[زمرہ:پاکستان میں سیاحت]]
[[زمرہ:ضلع دیر بالا]]
{{پاکستان میں سیاحت}}