"حسین احمد مدنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حسین احمد مدنی
م حسین احمد مدنیؒ
(ٹیگ: القاب)
سطر 42:
 
=== عصری بنیادی نصابی کتب ===
آمد نامہ، دستور الصبیاں، گلستان کا کچھ حصہ مکان پر اور اسکول میں دوئم درجہ تک پڑھنا ہوا۔ حساب، جبرو مقابلہ تک مساحت اور اقلیدس مقالہ اولیٰ، تمام جغراقفیہ عمومی و خصوصی، تاریخ عمومی و خصوصی، مساحت علمی (تختہ جریب وغیرہ سے امینزمین ناپ کر باقاعدہ نقشہ بنانا) اور ہر چیز آٹح سال کی عمر تک بخوبی یاد ہوگئی تھی۔تیرہ سال کی عمر میں والد صاحب نے 1309ھ میں [[دار العلوم دیوبند|دارالعلوم دیوبند]] بھیج دیا۔ دو بھائی پہلے سے وہیں مقیم تھے چنانچہ انہی کے زیر سایہ بھائیوں کمرہ میں رہنے لگے۔ یہ کمرہ مولانا محمود الحسن کے مکان کے بالکل قریب واقع تھا۔
 
=== دیوبند میں تعلیم کا آغاز ===
یہان پہنچنے کے بعد [[گلستان سعدی|گلستان]] اور میزان شروع کی۔ بڑے بھائی صاحب نے محمود الحسن سے ابتدا کی درخواست کی چنانچہ مجمع میں انہوں نے مولانا خلیل احمد سے فرمایا آپ شروع کرادیں انہوں نے ابتداء کروادی۔ پھر بھائی سے میزان، منشعب پڑھی۔