"تابش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''تابِش''' <small>(فارسی میں ''تابیدن'' سے ماخوذ. انگریزی: Incandescence)</small> بوجۂ حرارت کسی گرم جسم سے [[رو...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 16:04، 29 اگست 2008ء

تابِش (فارسی میں تابیدن سے ماخوذ. انگریزی: Incandescence) بوجۂ حرارت کسی گرم جسم سے روشنی کا اصدار ہے.

آسان زبان میں، جب کسی جسم کی حرارت بہت زیادہ ہوجائے تو اُس سے روشنی خارج ہونے لگتی ہے، روشنی کے اِس اخراجی عمل کو تابش یا تابشیت کہاجاتا ہے.



مزید دیکھئے