"حسین احمد مدنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حسین احمد مدنیؒ
م حسین احمد مدنیؒ
سطر 171:
حضرت مدنی نے بات ٹالنے کی بہت کوشش کی اور گفتگو کا رخ ادھر ادھر پھیرنا چاہا لیکن میرا صرار برھتا ہی گیا۔ فرمایا عبدالحق! جناب [[محمد صلی اللہ علیہ وسلم|رسول اللہ ﷺ]] کی سنت تو کبھی پوری ہونی چاہیئے۔ اسکے بعد انتہائی بزرگانہ انداز میں فرمایا کہ میرے گھر کی بات کسی سے نہ کہنا: (بار بار آدھ پاؤ مسور کی دال پکا کر سب گھر والوں نے تھوڑی تھوڑی پی کر یا تربوز کے چھلکے سڑک پر سے اٹھا کر دھو کر شب میں پکا کر اس کا پانی پی کر گذرکیا)
}}
 
== وفات ==
13 جمادی الاول بمطابق 5 دسمبر [[1957ء]] بروز جمعرات کی بوقت دوپہر بمقام [[دیوبند]]، [[بھارت]] میں انتقال ہوا۔
 
== حوالہ جات ==