"جرگہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
UsmanKhan (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 1376708 ویں ترمیم کا استرجع۔ |
||
سطر 1:
[[Image:Jarga.jpg|framepx|thumb|left|[[جنوبی وزیرستان]] کے شہر [[میران شاہ]] میں قبائلی عمائدین نے ایک ’گرینڈ‘ جرگہ]]
'''جرگہ''' ([[پشتو]]:
== انتظام اور اہمیت ==
بمعنی [[پنجایت]]، لفظی معنی ’’اسمبلی‘‘۔ [[بلوچستان]] ،[[ خیبر پختونخوا ]] اور قبائلی علاقوں [[فاٹا]] میں انگریزی دور سے پہلے عموما مقامی جرگوں کا رواج پہلے سے موجود تھا۔ جو [[وصیت]] ، [[طلاق]] ، منگنی ، قتل ، شید چوٹ اور فتنہ و فساد کے مقدمات کے فیصلے صادر کرتےتھے۔ اس طرح ہر قبیلہ عدلی لحاظ سے آزاد تھا ۔ بلوچستان کے پہلے ایجنٹ گورنر جنرل [[سر رابرٹ سنڈیمن]] نے نہ صرف جرگے کے وسیع استعمال پر زور دیا بلکہ اضلاع ، قبائل اور صوبوں کے لیے جرگے منظم کیے۔ اضلاع میں قبائل کے باہمی جھگڑوں کے لیے [[شاہی جرگہ]] ، گرمی میں کوئٹہ اور سردی میں سبی میں منعقد ہوتا تھا۔ اس کے علاوہ [[فورٹ منرو]] میں سالانہ جرگہ ہوتا تھا جو پنجاب اور بلوچستان کے سرحدی مقدمات سنتا تھا۔اسی طرح قبائلی علاقوں اور صوبہ خیبر پختونخوا میں بھی حکومتی قانون کے ساتھ ساتھ جرگے کی اپنی ایک اہمیت رہی ۔ اور جرگے کے مشران مختلف مقدمات کے فیصلے کرتے رہتے تھے۔
|