"دھماکا خیز مواد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Obaid Raza نے صفحہ دھماکہ خیز مواد کو بجانب دھماکا خیز مواد منتقل کیا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
''''[[تصویر:M112_Demolition_Charge.jpg|thumb|دھماکہدھماکا خیز مواد]]
 
دھماکہدھماکا خیز مواد جس کا پہلے پہل انکشاف [[اندلس]] میں ہوا ایک ایسی سے ہوتی ہے جس میں بہت زیادہ [[جہدی توانائی]] (potential energy) ہوتی ہے اور وہ توانائی خارج کرنے پر عموماً [[روشنی]]، [[آواز]]، [[حرارت]] اور [[دباؤ]] کے ساتھ [[دھماکہدھماکا]] کر سکتی ہے۔ [[جہدی توانائی]] (potential energy) کو مختلف طریقوں سے جمع کیا جاسکتا ہے۔
 
* [[کیمیائی توانائی]] (chemical energy) جیسے [[نیٹرو گلیسرین]] (nitroglycerin)
سطر 7:
* [[نویاتی توانائی]] (nuclear energy) جیسے [[یورنیم 235]]، [[پلوٹونیم 239]]
 
دھماکہدھماکا خیز مواد کی درجہ بندی ان کے پھیلنے کی رفتار کے حساب سے کی جاتی ہے۔ اگر مواد کے پھیلنے کی رفتار [[آواز کی رفتار]] سے تیز ہو تو اسے بہت زیادہ دھماکہدھماکا کرنے والا مواد کہتے ہیں۔ اس کے علاوہ ان کی درجہ بندی ان کی حساسیت کے حساب سے بھی کی جاسکتی ہے۔ یہاں حساسیت سے مراد ہے کہ وہ مواد نسبتاً کم [[درجہ حرارت]] یا دباؤ پر بھی دھماکہدھماکا کر سکتے ہیں۔ ایسے مواد کو [[بنیادی دھماکہدھماکا خیز مواد]] (primary explosive) کہتے ہیں۔ وہ مواد جس کی حساسیت نسبتاً کم ہوتی ہے اسے [[ثانوی دھماکہدھماکا خیز مواد]] (secondary explosives) یا [[ثالثی دھماکی خیز مواد]] (tertiary explosives) کہتے ہیں۔ بنیادی دھماکہدھماکا خیز مواد سے عموماً کم حساسیت والے ثانوی دھماکہدھماکا خیز مواد کو متحرک کیا جاتا ہے۔
{{Commonscat|Explosives}}