"مشہور (اصطلاح حدیث)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سانچہ
سطر 1:
{{علم مصطلح الحدیث}}
[[علم حدیث]] میں مشہور سے مراد وہ [[حدیث]] ہے جس کے [[دریائے راوی|راوی]] ہر طبقے میں کم از کم تین ہوں اور اس میں [[متواتر (حدیث)|متواتر]] کی تمام شرائط جمع ہوں۔ اس [[خبر]] کی شہرت کے سبب اسے مشہور کہتے ہیں۔
==غیر اصطلاحی مشہور حدیثعام==
مشہور عام یا غیر اصطلاحی مشہور وہ حدیث ہے، جو عوام میں،یامیں یا خواص کے کسی خاص طبقے میں،مشہور ہو،لیکنہو، لیکن اس کا اصطلاحی مشہور سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ غیر اصطلاحی مشہور حدیث کی سند ایک بھی ہو سکتی ہے یا زیادہ بھی ہوسکتی ہیں یہ بلاسند بھی ہو سکتی ہےہے۔ اسے خبر بھی کہتے ہیں۔
 
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{علم مصطلح الحدیث|}}
 
[[زمرہ:اقسام حدیث بلحاظ عدد رواۃ]]
[[زمرہ:اقسام حدیث]]