"غیر-رمزگر RNA" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 24:
=== رائبوزمل آراین اے ===
ر آراین اے بھی اوپر بیان کردہ پس منظر کے مطابق DNA کے زریعے [[انتساخ]] کے عمل کے دوران بنتا ہے اور یہ پھر [[خلیہ مایع]] (cytoplasm) میں آجاتا ہے۔ یہ پروٹین کے ساتھ ملکر [[رائبوسوم]] (ribosome) بناتا ہے جو کہ پروٹین کی تیاری کے سب سے اہم ترین آلات ہیں۔ پستانداروں کے خلیات میں 2 مائٹوکونڈریائی ر آراین اے (23S اور 16S) اور 4 سائٹوپلازمک رآراین اے (28S ، 5.8S ، 5S اور 18S) ہوتے ہیں۔ ان چار میں سے 5S کیلیۓ ٹنڈم منظومی (tandem arrays) کی صورت میں 200 تا 300 جینز ہوتی ہیں جبکہ باقی ماندہ تین کیلیۓ ایک ''واحد انتساخیی اکائی'' (single trancription unit) ہوتی ہے جس میں پانچ کروموسومز ملوث ہوتے ہیں 13 ، 14 ، 15 ، 21 اور 22۔ سائٹوپلازمک رآراین اے جینز تکراری ہوتی ہیں تاکہ خلیہ میں مطلوبہ مقدار کے مطابق پروٹین کی تیاری کی جاسکے ۔
=== بے ترجمہ شدہ مپ آراین اے ===