"معاویہ بن یزید" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Infobox monarch
{{بنو امیہ}}
| name =Muawiya II
 
| title =[[Caliph]] of the [[Umayyad]] dynasty<br />3rd [[Caliph]] of [[Umayyad Dynasty]]<br /> [[Umayyad]] [[Caliph]] in [[Damascus]]
| reign =683–684
| full name =Mu'āwiyah ibn Yazīd
| predecessor =[[Yazid I]]
| successor =[[Marwan I]]
| dynasty =[[Umayyad]]
| father =[[Yazid I]]
| birth_date =661
| death_date =684
|}}
اموی خلیفہ [[یزید]] کے جانشین۔ یزید نے اپنی زندگی میں انہیں جانشین مقرر کر دیا۔ چنانچہ 4 ہجری میں باپ کی وفات کے بعد تخت نشین ہوا۔ 21 سال کا یہ نوجوان عادات وخصائل میں اپنے باپ کی ضد تھا۔ عبادت اور ریاضت اس کا معمول تھا۔ امام حسین کی شہادت کے بعد اسے کاروبار حکومت سے اس قدر نفرت ہو چکی تھی کہ 3 ماہ کی حکومت کے بعد ازخود خلافت سے یہ کہہ کر دست بردار ہوگیا۔ کہ
{{بنو امیہ}}
 
’’ مجھ میں حکومت کا بوجھ اٹھانے کی طاقت نہیں ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ ابوبکر کی طرح کسی کو اپنا جانشین بنا دوں یا عمر کی طرح چھ آدمیوں کو نامزد کرکے ان میں سے کسی ایک کا انتخاب شوریٰ پر چھوڑ دوں لیکن نہ عمر جیسا کوئی نظر آیا اور نہ ویسے چھ آدمی ملے اس لیے میں اس منصب سے دست بردار ہوتا ہوں۔ تم لوگ جیسے چاہو اپنا خلیفہ بنا لو۔‘‘