"گلبرگہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
سطر 75:
 
===بہمنی سلطنت===
[[بہمنی سلطنت]] جنوبی ہندوستان کے علاقے [[دکن]] میں پہلی آزاد اسلامی مملکت تھی۔ بہمنی سلطنت کوقرون وسطی کی عظیم سلطنتوں میں شمارکیاجاتاہے۔ علاو الدین حسن بہمن شاہ اس سلطنت کابانی ہے۔ علاو الدین حسن بہمن شاہ نے سلطان محمد بن تغلق سے بغاوت کی تھی۔جس کے بعدسلطنت دہلی کاباغی نذیرالدین اسماعیل شاہ نے ظفر خان کے حق میں دستبرداری اختیارکرلی۔جس کے بعدظفرشاہ علاو الدین حسن بہمن شاہ کے خطاب سے تخت نشین ہوا۔یہ سلطنت دہلی سلطنت کے جنوبی صوبوں میں ایک تھی۔بہمنی سلطنت کوجنوبی ہندکی ہندوریاست وجئے نگراسے سخت مقابلہ تھا۔1466-1481 کے بیچ محمودگاواں کیکے دوران وزارت بہنمی سلطنت کوعروج حاصل ہوا۔1518 کے بعدیہ مملکت پانچ ریاستوں میں ٹوٹبٹ گئی۔جن میں احمد نگر کی نظام شاہی۔گولکنڈا کی قطب شاہی۔بیدرکی بَرِیدشاہی،برار کی عمادشاہی۔اوربیجاپور کی عادل شاہی شامشامل ہے۔ان سب ریاستوں کومجموعی طورپردکن کی سلطنتیں کہاجاتاہے۔کہاجاتا ہے۔
 
===دکن کی ریاستیں===