"شامی پناہ گزین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''شامی پناہ گزین''' یا '''شامی مہاجرین''' ان شامی شہریوں کو کہا جاتا ہے جو شامی خانہ جنگی کے با...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''شامی پناہ گزین''' یا '''شامی مہاجرین''' ان [[شام|شامی]] شہریوں کو کہا جاتا ہے جو [[شامی خانہ جنگی]] کے باعث ملک چھوڑ کر دنیا کے مختلف حصوں میں چلے گئے۔ مختلف تنظیموں کی کاروائیوں کی وجہ سے شام بہت متاثر ہوا اور امن کی تلاش میں چار ملین سے زائد شامی شہریوں نے ملک چھوڑ کے دیگر ممالک میں پناہ لی ہے ان ممالک میں [[ترکی]]،[[لبنان]] اور [[اردن]] میں سب سے زیادہ شامی پناہ گزین موجود ہیں۔