"لبلبہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: thumb|300px|'''غدۂ حلوہ''' یا '''لبلبہ''' '''غدۂ حلوہ''' یا '''لبلبہ''' <small>(انگریزی: pancreas)</small> [[فق...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[image:Illu_pancrease.jpg|thumb|300px|'''غدۂ حلوہ''' یا '''لبلبہ''']]
'''غدۂ حلوہ''' یا '''لبلبہ''' <small>([[انگریزی]]: pancreas)</small> [[فقاریہ]] [[حیوان|حیوانات]] <small>(vertebrates)</small> کے [[نظام انہضام|نظامِ انہضام]] <small>(digestive system)</small> اور [[صمّاوی نظام]] <small>(endocrine system)</small> میں ایک [[غدہ]] [[عضو]] <small>(gland organ)</small> ہے. یہ [[داخلیخارجی غدہ]] <small>(exocrine gland)</small> اور [[صمّاوی نظام|صمّاوی غدہ]] <small>(endocrine gland)</small> دونوں اقسام کے غدود کا کام سر انجام دیتا ہے، [[حلوی رس]] <small>(pancreatic juice)</small> خارج کرتا ہے جس میں [[انہضام|انہضامی]] [[خامرہ|خامرے]] <small>(digestive enzymes)</small> ہوتے ہیں اور متعدد اہم [[انگیزہ|انگیزات]] <small>(hormones)</small> جیسے [[جزیرین]] <small>(insulin)</small>، [[زعامۂ شکر]] <small>(glucagon)</small> وغیرہ خارج کرتا ہے. یہ اِنہضامی خامرے بھی بناتا ہے جو چھوٹی آنت میں چلے جاتے ہیں. یہ خامرے [[کیموس]] <small>(chyme)</small> میں [[نشاستہ|نشاستوں]] <small>(carbohydrates)</small>، [[لحمیات]] <small>(proteins)</small> اور شحم یا چربی <small>(fats)</small> کو مزید توڑنے میں مدد دیتے ہیں.