"تبادلۂ خیال صارف:Obaid Raza/وثق9" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 242:
ضیاء الافاضل
:وہان آپ میرا نام لکھ کر تلاش کریں تو اس سے زیادہ نتائج نکل آئیں گے۔ گوگل ایک سرچ انجن ہے جو ہر طرح کی ویب سائٹ سے اس لفظ کو تلاش کرتا ہے جو آپ نے لکھا ہوتا ہے۔ اس سے کوئی شخصیت معروفیت کے زمرے میں نہیں آ جاتی، آپ کو تب بھی کہا تھا کہ پہلے شخصیت کی معروفیت ثابت کریں اور با حوالہ لکھیں، مکر آپ نے ایک ہی شخصیت پر الگ الگ صفحات اور اب الگ الگ کھاتے بنا کر لکھنا شروع کر دیا ہے۔ آپ برائے مہربانی اسے ترک کریں اور دیگن بہت سی اہم شخصیات ہیں،بہت سے شیعہ موضوعات ہیں جن پر اردو ویکیپیڈیا پر موہد درکار ہے۔ [[:زمرہ:شیعہ عالم]] دیکھیں، اس میں جن شیعہ علماء پر آپ اضافہ کر سکتے ہیں ان کے مضامین میں ترمیم کریں۔--[[صارف:Obaid Raza|Obaid Raza]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Obaid Raza|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Obaid Raza|شراکتیں]]) 09:30, 7 ستمبر 2015 ([[UTC|م ع و]])
 
== یک سطری مضامین ==
 
آپ نے تو جناب مشکل ہی آسان کردی- اب یاد آیا کے لکھنا کیوں چھوڑا تھا- آپ لوگوں کی زمینی حقائق کا منکر ہونا ہی پہلے بھی بدمزگی کا باعث بنا تھا- بالخصوص دو فیصلے جو اس وقت موضوع بحث تھے ایک مضمون کی لمبائی اور دوسرا انگریزی نام- بہرحال آپ لوگوں نے ضرور بہت ساری رائےشماری کراکر فیصلہ کیا ہوگا کے یک سطری مضمون سے بہتر مضمون نہ ہونا ہے تو یہی صحیح میری رایے مختلف ہے اور لمبے مضامین کا وقت نہیں ارادہ تھا کے روزانہ کی بنیاد پر انگریزی وکیپیڈیا کے فیچرڈ مضمون کا اردو میں لنک بنادوں گا تاکہ پرھنے والے اضافہ کرتے جائیں گے- ساتھ ضروری اصطلاحات اگر پہلے سے نہیں موجود تو انکے بھی مضامین اور لنک چھوڑ جائیں گے- پر تفصیل لکھنے کا وقت نہیں، ہاں بینالزبان رابطے چھوڑ دیتا ہوں تاکہ آسانی ہو آگے والوں کو- پر آپ کا وکیپیڈیا آپ کو مبارک ہو- Stubs کی پابندی انگریزی وکیپیڈیا کے لیے تو صحیح ہے اردو کے لیے نہیں جہاں پر زیادہ تر چیزوں کا مضمون ہی نہیں- دوسری بات انگریزی حروف کا ٹائٹل میں نہ ہونا بھی ایک غلط قدم ہے اسکے برعکس ہر مضمون کے انگریزی حروف میں نام لکھ رجوع مکرر کرنا چاہیے تھا کیونکہ آج بھی پاکستان کے بیشتر لوگ اردو ٹائیپنگ کے طریقےکار سے ناواقف ہیں- میں یہاں بحث کرنے نہیں آیا تو آپ کی درخواست کے مطابق مضامین لکھنے سے اجتناب ہی کرلیتے- --[[صارف:Kalamkaar|Kalamkaar]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Kalamkaar|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Kalamkaar|شراکتیں]]) 06:53, 8 ستمبر 2015 ([[UTC|م ع و]])
«Obaid Raza/وثق9» کے صارف صفحہ پر واپس جائیں۔