"صفا و مروہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 3:
==صفا اور مروہ کے معنی==
صفا اور مروہ کعبہ کے سامنے دو پہاڑیاں ہیں۔ صفا کے معنی ہیں : چکنا پتھر‘ اور مروہ کے معنی ہیں : سفید اور ملائم پتھر‘ ایک قول یہ ہے کہ صفا کے معنی ہیں : صاف اور خالص‘ اور مروہ کے معنی ہیں : چھوٹے چھوٹے پتھر۔ ایک قول یہ ہے کہ صفا کو اس لیے صفا کہتے ہیں کہ اس پر حضرت آدم صفی اللہ بیٹھے تھے اور مروہ کو اس لیے مروہ کہتے ہیں اس پر ان کی امراۃ (بیوی) بیٹھی تھیں۔<ref>تفسیر تبیان القرآن، غلام رسول سعیدی، القرآن، البقرہ، تحت آیت 158</ref>
 
==اہم مقامات==
صفا سے مروہ کی طرف دروازے:
{|
|valign="top"|
* باب الصفا 12 اور 13۔
* باب بنی هاشم 17۔
* عبَّارة باب بنی هاشم 18۔
* باب علی 19۔
* باب العباس 20۔
|valign="top"|
* عبَّارة باب العباس 21۔
* باب النبی صلى الله عليہ وسلم 22۔
* عبارة باب النبی صلى الله عليہ وسلم 23۔
* باب السلام 24۔
* عبَّارة باب السلام 25۔
|valign="top"|
* باب بنی شيبہ 26۔
* باب الحجون 27۔
* باب المعلاہ 29۔
* باب المدعى 30۔
* باب المروة 31۔
|}
 
مروہ سے صفا کی طرف:
{|
|valign="top"|
* باب المروة مطابق تعداد 33۔
* باب مراد 35۔
* باب المحصب 37۔
|valign="top"|
* باب عرفہ 38۔
* باب منى 40۔
|}
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
 
==بیرونی روابط==