"سریہ خالد بن ولید (بنی جذیمہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: {{حرب |محاربہ= |سلسلۂ_محارب= سرایا نبوی |تصویر= |بیان= |تاریخ= |مقام= |خطۂ_اراضی= |نتیجہ= |متحارب1=...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
شوال 8 ہجری میں [[محمد ]] {{درود}} نے [[خالد بن ولید]] کے ساتھ 350 افرد کو بھیجا جو مہاجرین، انصار اور [[بنو سلیم]] پر مشتمل تھے، [[بنو جذیمہ]] کی طرف بھیجا۔ یہ [[مکہ]] کے نشیبی علاقے [[یلملم]] کی طرف آباد تھے۔[محمد]] {{درود}} نے انہیں لڑنے کے لیے نہیں بھیجا تھا، بلکہ دعوت دینے کے لیے بھیجا تھا، ان لوگوں نے کہا کہ ہم مسلمان ہیں نماز پڑھتے اور محمد {{دردو}} کی تصدیق کرتے ہیں ، ہم نے اپنے علاقوں میں مساجد بنائیں ہیں اور اذانیں دیتے ہیں، خالد بن ولید نے کہا کہ تم نے پھر ہتھیار کویں اٹھائے ہیں، انہوں نے جواب دیا کہ ہماری کچھ قبائل سے دشمنی ہے، ہم سمجھے کہ وہ آگئے ہیں۔
{{حرب
 
|محاربہ=
خالد بن ولید نے انہین گرفتار کر لیا، اور اگلی صبح اعلان کیا کہ اپنے اپنے قیدی کو قتل کر دو، بنو سلیم نے قتل کر دیا مگر مہاجرین و انصار کے لوگوں نے ایسا نا کیا، جب محمد {{درود}} کو اس بات کا پتہ چلا تو آپ نے کہا کہ اے اللہ میں خالد کے اس فعل سے لا تعلق ہوں، غلط فہمی کی وجہ سے خالد بن ولید نے قتل کرواے تھے۔ اس لیے ان کی دیت دینے کے لیے [[محمد]] {{درود}} [[علی بن ابی طالب]] کو بھیجا۔<ref>طبقات ابن سعد، جلد 2، صفحہ 147-8</ref>
|سلسلۂ_محارب= [[سرایا نبوی]]
|تصویر=
|بیان=
|تاریخ=
|مقام=
|خطۂ_اراضی=
|نتیجہ=
|متحارب1= مسلمان
|متحارب2=
|متحارب3=
|قائد1=
|قائد2=
|قائد3=
|قوت1=
|قوت2=
|قوت3=
|نقصانات1=
|نقصانات2=
|نقصانات3=
|تذکرہ=
}}
 
== مزید دیکھیے ==
سطر 30 ⟵ 10:
{{حوالہ جات}}
 
{{محمد2}}
{{سرایا نبوی|}}
 
[[زمرہ:سرایا]]
سطر 35 ⟵ 17:
[[زمرہ:تاریخ اسلام]]
[[زمرہ:محمد]]
[[زمرہ:]]
[[زمرہ:]]
 
{{محمد2}}