"نور محمد جھنجھانوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: ولادت و نسب شیخ المُشائخ ،حضرت میاں جی نُور مُحمد جھنجھانویؒ، کے والد گرامی سید جمال الدین مُحمد...
(ٹیگ: القاب)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب حذف حوالہ جات بصری خانہ ترمیم)
سطر 1:
== ولادت و نسب ==
شیخ المُشائخ ،حضرت میاں جی نُور مُحمد جھنجھانویؒ، کے والد گرامی سید جمال الدین مُحمد ہے۔ آپ نجیب الطرفین اور علوی ہیں ۔۴۱ ویں پشت پر آپ کا نسب حضرت علی مرتضی ؓ سے جا ملتا ہے۔ آپ کی نویں پُشت کے بعد اکبر شیخ عبدالرزاق صاحب اپنے زمانے کے جیّد عُلماء اور اکابرین صوفیہ سِلسلہ قادریہ میں سے ہیں۔ہیں
 
وطن مالوف جھنجھانہ، ضلع شاملی ہے۔ سنِ ولادت ۱۲۰۱ ھ ہے۔ہے
آپ اگرچہ فارغ التحصیل عالم نہ تھے تا ہم دینی معلُومات اور فارسی زُبان پر آپکو کافی عبُور تھا۔ دستُور کے مُطابق پہلے قُرانِ مجید حِفظ کیا ، پھر عربی اور فارسی دہلی کے مشہُور مدرسہ رحیمہ میں پڑھی۔
 
بیعت
== تعلیم ==
آپ اگرچہ فارغ التحصیل عالم نہ تھے تا ہم دینی معلُومات اور فارسی زُبان پر آپکو کافی عبُور تھا۔ دستُور کے مُطابق پہلے قُرانِ مجید حِفظ کیا ، پھر عربی اور فارسی دہلی کے مشہُور مدرسہ رحیمہ میں پڑھی۔پڑھی، دہلی میں تاریخی مسجد زینت المساجد کے پاس پیپل والی مسجد میں قیام تھا۔
 
== تدریس ==
حسن پوری لوہارلوہاری ، ضلع مظفر نگر میں مولانا صادق صاحب کے مدرسہ میں تعلیمی خدمات انجام دیں، قرآن اور فارسی پڑھاتے تھے۔
 
== بیعت ==
اولا شاہ احسان علی پٹنی سے بیعت تھے ، شاہ احسان علی شیخ فرید الدین گنج شکر ؒ کی اولاد میں سے تھے۔ ان کے بعد مشہور بزرگ چشی صابری قادری بزرگ شاہ عبدالرحیم ولایتی ؒ سے بیعت ہوئے۔ انہوں نے اپنی طرف سے خلافت سے نوازا۔ اور اپنی خصوصی نگرانی میں شید احمد شہید ؒ سے بیعت جہاد بھی کروائی۔
 
حسن پوری لوہار ، ضلع مظفر نگر میں تعلیمی خدمات انجام دیں، قرآن اور فارسی پڑھاتے تھے۔
اپنی ذات کو مخفی رکھنے اور یاد الہی میں مشغول رہنے کو ترجیح دیتے تھے۔
 
== خلفاء ==
(۱) حاجی [[امداد اللہ مہاجر مکی]] ؒ ، (۲) حافظ ضامن شہید ،(۳) شیخ محمد تھانوی وغیرہ آپ کے مشہور خلفاء ہیں۔
 
ساری زندگی اصلاح و ارشاد میں گُزاری۔
 
تقریباّ ۵۹ سال تک عالمِ اسلام کو مُنوّر کرتے رہے۔
== وفات ==
۴۔ رمضان المُبارک یا ۴ شوال ۱۲۵۹ ھ بروز جُمۃ المُبارک وِصال فرمایا۔
تقریباّ ۵۹ سال تک عالمِ اسلام کو مُنوّر کرتے رہے۔ ۴۔ رمضان المُبارک یا ۴ شوال ۱۲۵۹ ھ بروز جُمۃ المُبارک وِصال فرمایا۔
آپکا مِزار جھنجھانہ، احاطہ امام سید محمُود شہید بزداری منبعء فیض بنا ہُوا ہے۔<ref>(۱)ماخوذ تذکرہ مُشائخِدیو بند</ref>
 
آپکا مِزار جھنجھانہ، احاطہ امام سید محمُود شہید بزداری منبعء فیض بنا ہُوا ہے۔<ref>(۱)ماخوذ تذکرہ مُشائخِدیو بند</ref>