"کتب خانہ افلاطون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏مزید دیکھیں: اضافہ سانچہ/سانچہ جات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[یونان]] کے شہرہ آفاق مفکر [[افلاطون]] کا [[کتب خانہ]] ذاتی کتب خانوں میں سب سے پہلا کتب خانہ شمار کیا جاتا ہے۔
 
==تاریخ، ذخیرہ کتب اور تنظیم==
گيلینیس (Gellius) کا کہنا ہے کہ [[افلاطون ]]نے جب گراں قیمت پر[[ فیثاغورث]] سے فلسفیانہ مقالات خریدے تو مشہور طنزنگار[[ ٹائمن]] نے اس کا مذاق اڑایا تھا۔ اس کتب خانے کی عظمت کا ثبوت افلاطون کی وہ جامع [[کتابیات ]]ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ یا [[کتب خانہ]] علمی و جامعاتی کتب خانہ تھا۔ جو [[ایتھنز ]]سے قریبا" ایک میل شمال مغرب کی جانب واقع تھا اور [[اکادمی]] کا ایک حصہ تھا۔ اس سے افلاطون کے پیروکار اور شاگرد اپنی علمی تحقیق کے لیے استفادہ کرتے تھے۔ اس سے زیادہ معلومات اس کتب خانے کے بارے تاریخی مطالعوں سے نہیں ملتے۔
 
== مزید دیکھیے ==