"پطرس کا پہلا خط" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: {{عہد نامہ جدید کتب|}}
 
اضافہ مواد
سطر 1:
{{عہد نامہ جدید کتب|}}
'''پطرس کا پہلا خط''' مسیحی [[عہد نامہ جدید]] میں شامل حواری [[پطرس]] سے منسوب ایک خط ہے۔ اس کے پہلے جملے میء ہی لکھنے والا اپنا نام پطرس بتاتا ہے۔ اور آیت 5 میں وہ خود کو بزرگ پطرس کہتا ہے۔ اسی بنا پر بعض نقاد اسے پطرس کا خط نہیں مانتے، کویں کہ وہ حواری تو تھا، لیکن [[بزرگ (مسیحیت)|بزرگ]] نہیں تھا۔ پطرس کے ہی اس خط کا مصنف ہونے کی کئی ابتدائی مسیحی علماء نے کی ہے۔ جن میں [[کلیمنس]]، [[پولی کارپ]]، [[ارینیس]] اور کل؛سیا کا اولین مؤرخ [[یوسیبیس]] شامل ہیں۔