"تبادلۂ خیال سانچہ:دیوبندی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: اس سانچے میں تحریک طالبان کا انداراج نہیں ہونا چایئے، کیونکہ طالبان افغانستان سے شروع ہوئے اور ان...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
اس سانچے میں تحریک طالبان کا انداراج نہیں ہونا چایئے، کیونکہ طالبان افغانستان سے شروع ہوئے اور ان کے نظریہ جنگ دیو بند سے میل نہیں کھاتا، یہ ضرور ہے کہ پاکستانی دیوبندی مدارس و مفتی ان کی ایک عرصہ تک حمایت کرتے آئے ہیں، اور کچھ طالبان کے سرکردہ حضرات بھی پاکستانی دیوبندی مدارس سے تعلیم حاصل کر کے گئے، لیکن دیوبندی اور بریلوی کی اصطلاح صرف ان مخصوص فروعی مساہل کے اختلاف اور بعض شخصیات پر حکم کفر ، جیسے مسلئے ہیں۔ طالبان دیوبندی حضرات کی طرح بدعت و شرک کی تعریف میں غلو نہیں کرتے، اور ویسے بھی اب ان پر دہشت گرد ہونے کا الزام ہے جس کی وجہ سے ان کو دیو بندی بنا کر پیش کرنا یا تاثر دینا مناسب نہیں، ورنہ تو پھر صرف دنیا میں شعیہ، دیو بندی، اور بریلوی تین فرقے ہوئے نہ؟--[[صارف:Obaid Raza|Obaid Raza]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Obaid Raza|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Obaid Raza|شراکتیں]]) 14:58, 27 مئی 2014 ([[UTC|م ع و]])
:اس سانچہ میں صرف کلیدی شخصیات کااندارج ہونا چاہیے، نا کہ ہر ایک دیوبندی مولوی کا۔ سانچہ بلا صرورت طویل ہوتا جا رہا ہے۔ اس میں collapsible سانچہ استعمال کیا جائے۔--[[صارف:Obaid Raza|Obaid Raza]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Obaid Raza|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Obaid Raza|شراکتیں]]) 16:15, 7 اکتوبر 2015 ([[UTC|م ع و]])
واپس "دیوبندی" پر