"پہاڑوں کا عالمی دن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6:
 
پاکستانیوں کے لئے یہ امر قابل اطمینان ہے کہ دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو ( 8611میٹر) اور نو ویں بلد ترین چوٹی نانگا پربت (8126میٹر) سمیت 8ہزار میٹر سے بلند 14اولین چوٹیوں میں سے 5پاکستان میں ہیں۔ عالمی سطح پر ہر سال 5کروڑ سیاح پہاڑی علاقوں کا رخ کرتے ہیں تاہم اس کی قیمت پہاڑی علاقوں میں بڑھتی ہوئی آلودگی کی صورت میں چکانی پڑ رہی ہے۔ یہ عالمی دن منانے کا مقصد پہاڑوں کا قدرتی حسن برقرار رکھنے کے لئے اقدامات کا شعور اجاگرکرنا ہے۔
 
[[زمرہ:اقوام متحدہ ایام]]
[[زمرہ:غیر سرکاری رسوم]]
[[زمرہ:تعطیلات اور تقریبات بلحاظ تکرار (سالانہ)]]
[[تعطیلات اور تقریبات بلحاظ دورانیہ (1 دن)]]