"دلائی لاما" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ خانہ معلومات
اضافہ سانچہ/سانچہ جات
سطر 1:
{{For|موجودہ دلائی لاما کے لیے دیکھیں|14ویں دلائی لاما}}
{{Infobox monarch
|image = 1st Dalai Lama.jpg
سطر 19 ⟵ 20:
}}
[[تبت]] میں [[بدھ مت]] کا سردار کاہن جو خدا کا مجسم [[اوتار]] خیال کیا جاتا ہے۔ جب کوئی لاما فوت ہونے لگتا ہے تو وہ اپنی وفات سے قبل یہ ظاہر کر دیتا ہے کہ وہ اپنے آئندہ جنم میں کس گھرانے میں پیدا ہوگا۔ ان ہدایات کے پیش نظر اہل تبت بیان کر دہ خاندان کے نوزائدہ فرد کو دلائی لاما کی مسند اقتدار پر بٹھاتے ہیں۔ جب چین نے تبت پر قبضہ کیا تو دلائی لاما [[ہندوستان]] میں آکر پناہ گزین ہوگیا۔ البتہ ایک دوسرا مذہبی پیشوا [[پنجن لاما]] وہیں ہے۔
 
 
== نگار خانہ ==