"جمیعت علمائے اسلام (ف)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
عام اصلاحات using AWB
Fixed grammar
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
سطر 6:
نظریاتی طور پر جمعیت علمائے اسلام روایتی اسلامی قوانین کی حامی ہے اور اسی لیے جماعت [[افغانستان]] میں [[طالبان]] حکومت کی زبردست حمایت کرتی رہی ہے۔ جمعیت علمائے اسلام نے پاکستان بھر میں ہزاروں مدارس قائم کیے جو کسی بھی دوسری مذہبی تنظیم سے زیادہ تعداد میں ہیں۔
 
مذہبی جماعتوں کے اتحاد [[متحدہ مجلس عمل]] میں بھی یھ جماعت شامل رہی ہی. جس نے [[پاکستان کے عام انتخابات 2002ء|2002ء کے عام انتخابات]] میں 5373 نشستیں اور 11.321 فیصد ووٹ حاصل کیے تھے۔
 
[[پاکستان کے عام انتخابات 2008ء|2008ء کے عام انتخابات]] میں متحدہ مجلس عمل کی دوسری اہم جماعت [[جماعت اسلامی]] کے مقاطعے کے باعث صرف جمعیت علمائے اسلام ف نے حصہ لیا اور [[قومی اسمبیل پاکستان|قومی اسمبلی]] کی صرف 6 نشستیںہنشستیں کی حاصل کر پائی۔ خواتین کے لیے مخصوص ایک نشست مل کر کل تعداد 7 بنتی ہے۔ [[سرحد اسمبلی|صوبائی اسمبلی]] میں جمعیت علمائے اسلام ف نے صرف 14 نشستیں حاصل کیں اور 371 رکنی [[پنجاب اسمبلی]] میں صرف 2 نشستیں اس کے ہاتھ لگیں۔
 
[[پاکستان کے عام انتخابات 2008ء|2008ء کے عام انتخابات]] میں متحدہ مجلس عمل کی دوسری اہم جماعت [[جماعت اسلامی]] کے مقاطعے کے باعث صرف جمعیت علمائے اسلام ف نے حصہ لیا اور [[قومی اسمبیل پاکستان|قومی اسمبلی]] کی صرف 6 نشستیں کی حاصل کر پائی۔ خواتین کے لیے مخصوص ایک نشست مل کر کل تعداد 7 بنتی ہے۔ [[سرحد اسمبلی|صوبائی اسمبلی]] میں جمعیت علمائے اسلام ف نے صرف 14 نشستیں حاصل کیں اور 371 رکنی [[پنجاب اسمبلی]] میں صرف 2 نشستیں اس کے ہاتھ لگیں۔
== متعلقہ مضامین ==