"فونٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 10:
نویسہ کا موجودہ تصور [[شمارندی]] [[علم]] میں نویسات کی تیاری و استعمال کے روایتی تصور سے تھوڑا مختلف انداز اختیار کرچکا ہے۔ شمارندے کی مدد سے چونکہ کسی بھی ایک خط کو بلا اس کے لیۓ نۓ سانچے یا [[قلوب]] تیار کیۓ، اسے [[مائلہ]] شکل میں بھی ظاہر کرسکتا ہے اور اسکی جسامت بھی چھوٹی بڑی کی جاسکتی ہے اور اس تمام صورتحال کے دوران چونکہ نۓ قلوب کی تیاری عمل میں نہیں آتی لہذا ایک ہی نویسے کا انداز تبدیل ہوسکتا ہے اور ایسی صورت میں اسے ایک ہی [[صورت خط|صورت خط (typeface)]] کے انداز کہا جاتا ہے نا کہ کوئی الگ نویسہ۔
==ممیزات نویسہ==
کسی نویسہ کے یوں تو متعدد خواص ہوتے ہیں ، اس قطعے میں صرف ان [[ممیز|ممیزات (characteristics)]] کا اندارج کیا گیا ہے جو عمومی طور پر ایک نویسہ میں موجود ہونا تصور کیۓ جاتے ہیں۔
* نویسہ اپنی خطاطی میں یکساں اور ہم آہنگ [[حروف]] و [[ترسیمات]] رکھتا ہو۔
* شمارندے پر نویسہ کی جسامت اور انداز{{زیر}} اظہار نۓ قلوب (blocks) تیار کیۓ بغیر مختلف نظر آسکتا ہے۔