"کرخیه دریا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
کرخہ [[صوبہ خوزستان]] میں واقع ہے اس کا رقبہ 3000 ہیکٹر ہے جہاں بے شمار پرندے،[[پرندہ|پرندے]]، جانور،[[جانور]]، [[سانپ]] اور [[ممالیہ|ممالیہ جاندار]] پائے جاتے ہیں۔ یہ علاقہ [[بین النہرین]] کہلاتاہے۔کہلاتا ہے۔ اس میں بہنے والے دریا کرخہ کو جیحون دریا بھی کہاجاتاہے۔ ایرانی حکومت نے اس علاقہ کو حفاظت یافتہ علاقہ قرار دیاہواہے۔دریائےدیا ہوا ہے۔ دریائے جیحون کا تذکرہ بائبل کی کتاب دانیال میں بھی ملتاہے۔ اس علاقے میں انسان 3000 سال قبل پہنچاتھا۔پہنچا تھا۔ عیلامی ثقافت بھی اسی علاقے میں پروان چڑھی آج بھی احرام زیگورت کے کھنڈرات اس جنگل کے کنارے پائے جاتے ہیں۔ اس معبد کو چغازنبیل بھی کہاجاتاہے یہ احرام نما عمارت کثیر منزلہ تھی مگر اب اس کی چند منزلیں ہی باقی بچی ہیں۔ ۔دریائےدریائے جیحون بالآخر [[فرات]] سے پہلے [[دجلہ]] میں مل جاتاہے۔دریائےجاتا ہے۔دریائے کرخہ یا دریائے جیحون زغروس کے پہاڑوں سے نکلتاہے اور اسکی حیثیعت ایک حدسی دریا کی سی ہے۔ بین النہرین کہلانے کی وجہ یہ ہے کہ دریائے کرخہ  چند میل شوش کے مغرب میں بہنے کے بعد ایک دوسرا بڑا دریا جو کہ شوش کے بالکل مغرب میں اس دریائے کرخہ کے متوازی بہتاتھا اور سیلاب کے ایام میں دونوں دریاؤں کے مابین خالی علاقہ زیرزیرِ آب آجاتاتھا۔آجاتا تھا۔ تاہم ان تاریخی جغرافیائی تغیرات کے بارے میں کوئی سند موجود نہیں کہ یہ تبدیلیاں کب رونما ہوئیں۔ مگر عیلامی تہذیب اب صفحہءصفحۂ ہستی سے مٹ چکی ہے۔
 
== حوالہ جات ==
[http://www.urdumovies.net/2014/04/wildlife6.html ایران میں جنگلی حیات قسط 6]