حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م لفظی اصلاحات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6:
 
# [[ایندھن]] (یا فیول) یعنی ایسی چیز جو جل سکتی ہو، جیسے [[کاغذ]]، [[کپڑا]]، [[لکڑی]]، [[سوئی گیس]] ([[قدرتی گیس]])، [[پٹرول]]، [[ڈیزل]] وغیرہ
# [[آکسیجن]] یا ایسا ہی کوئی دوسرا تکسیدی عامل جو جلا سکتا ہو۔ (آکسیجن خود نہیں جلتی۔)
# [[نقطہ اشتعال]] یا [[نقطۂ شرار]] یعنی اتنا ٹمپریچر جس پر ایندھن آگ پکڑ سکے۔
 
سطر 20:
 
==شعلے کا درجہ حرارت==
* اگر کسی بھی [[ایندھن]] مثلاً [[قدرتی گیس]] کو ہوا میں جلایا جائے تو اس سے شعلہ کافی بڑا بنتا ہے، لیکن وہ زیادہ گرم نہیں ہوتا، کیونکہ ہوا میں آکسیجن صرف 20 فی صد کے لگ بھگ ہوتی ہے۔ ہوا میں موجود لگ بھگ 80 فیصد [[نائٹروجن]] جلنے کے عمل کو سست کر دیتی ہے۔
* اگر [[قدرتی گیس]] کو [[آکسیجن]] میں ملا کرجلایا جائے تو شعلہ لگ بھگ پانچ گنا چھوٹا بنتا ہے، لیکن وہ اتنا گرم ہوتا ہے کہ لوہے کو پگھلا دے۔
* اگر [[قدرتی گیس]] کو [[اوزون]] میں ملا کر جلایا جائے تو شعلہ اور بھی چھوٹا اور مزید گرم ہوتا ہے۔
سطر 31:
اگر کسی دھات کو ایسے شعلے پر گرم کیا جائے جس میں آکسیجن کی فراوانی ہو تو دھات آکسائیڈ میں تبدیل ہوسکتی ہے۔ [[سنار]] ایسے شعلے سے سونے کو پگھلا کر صاف کرتے ہیں، کیونکہ [[تانبا]]، [[چاندی]]، [[زنک]] اور [[سیسہ]] وغیرہ آکسائیڈ بننے کے بعد پگھلے ہوئے سونے پر بالائی کی طرح تیرتے ہیں اور بآسانی الگ کئے جا سکتے ہیں، جبکہ سونا اتنی جلدی آکسائیڈ نہیں بنتا۔
 
[[سولڈرنگ]] اور [[ویلڈنگ]] کے لئے یہ شعلہ مناسب نہیں ہے، کیونکہ لوہے کے آکسائیڈ بننے کی وجہ سے جوڑ لگانا مشکل ہو جاتا ہے۔<br />
تکسیدی شعلہ تخفیفی شعلے سے زیادہ گرم ہوتا ہے اس لیئے لوہا کاٹنے کے لیئے بہتر ہوتا ہے (جیسے پرانے ناکارہ بحری جہازوں کی کٹائی)۔
 
ایسے شعلے سے ایک hiss کی آواز آتی رہتی ہے۔
 
[[File:OxygenRichBlowTorchFlame.jpg|thumb|تکسیدی شعلہ۔ [[بیوٹین]] ٹارچ کا شعلہ جس میں [[آکسیجن]] زیادہ ہے۔ شعلے میں کوئی پیلا حصہ موجود نہیں ہے۔]]
 
==تخفیفی شعلہ (reducing flame)==
ایسا شعلہ جس میں آکسیجن کی کمی ہو تخفیفی شعلہ کہلاتا ہے۔ آکسیجن کی کمی کی وجہ سے اس میں کچھ [[کاربن]] کے ذرات بغیر جلے رہ جاتے ہیں اور انکے چمکنے سے شعلے کا ایک حصہ پیلے رنگ کا ہو جاتا ہے۔
 
[[سولڈرنگ]]، [[ویلڈنگ]] اور [[دھات کاری]] کے لئے یہ شعلہ مناسب ہے، کیونکہ نہ جلے کاربن کی وجہ سے یہ [[زنگ]] لگے لوہے میں سے آکسیجن نکال کر اسے دوبارہ لوہے میں تبدیل کر دیتا ہے۔
سطر 48 ⟵ 49:
==مزید دیکھیئے==
* [[ایندھن]]
* [[اسپیکٹرل لائن]]
* [[دھاتوں کا حصول]]
* [[عمل تکسید]]