"کلب اکبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Adding: be, bg, bn, ca, co, cs, da, de, el, eo, es, fa, fi, fr, ga, gl, he, hr, hu, id, it, ja, ko, la, lb, lt, lv, nah, nl, nn, no, pl, pt, ro, ru, sk, sv, th, tr, uk, vi, zh
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{خانۂ معلومات مجمع النجوم
| نام = کلب اکبر
| تصویر = MNCanis Major.png
| عربی_نام = '''{{ع}}الكلب الأكبر {{ف}}'''
| انگریزی_نام = Canis Major
| خاندان = [[جبار (خاندان مجمع النجوم)|جبار]]
| مقام = آسمانِ جنوب دوم
| رقبہ = 380.118
| رقبہ_درجہ = 43 واں
| فیصد_رقبہ = 0.92
| مطلع_گھنٹے = 6
| مطلع_منٹ = 49.74
| تنزل_ڈگری = 22
| تنزل_منٹ = 8.42
| تنزل_سمت = جنوب
| ستارے_با_سیارے = 2
| چمکدار_ستارے = 5
| قریبی_مجمع_النجوم = [[وحید القرن]]، [[خرگوش (مجمع النجوم)|خرگوش]]، [[کبوتر (مجمع النجوم)|کبوتر]] اور [[جابر (مجمع النجوم)|جابر]]
}}
 
'''کلب اکبر''' (عربی: '''{{ع}}الكلب الأكبر {{ف}}''' - انگریزی: Canis Major) ایک [[مجمع النجوم]] کا نام ہے۔ اس کو [[خاندان مجمع النجوم]] [[جبار (خاندان مجمع النجوم)|جبار]] میں شامل کیا جاتا ہے۔
==بنیادی خصوصیات==
اس کا مشاہدہ آسمانِ جنوب دوم میں کیا جا سکتا ہے۔ اس مجمع النجوم کا رقبہ 380.118 مربع ڈگری ہے۔ جو کل آسمان کا 0.92 فی صد بنتا ہے۔[[مطلع مستقیم]] 06 گھنٹے 49.74 منٹ ہے۔ اور [[تنزل]] 22 ڈگری 08.42 منٹ جنوب ہے۔ اس [[مجمع النجوم]] میں ایسے [[ستارہ|ستاروں]] کی تعداد ،جن کے ایک یا زیادہ [[سیارہ|سیارے]] دریافت کیے جاچکے ہیں، 2 ہے۔ چمکدار اور نمایاں نظر آنے والے [[ستارہ|ستاروں]] کی تعداد 5 ہے۔
== قریبی مجمع النجوم ==
اس کے اردگرد [[وحید القرن]]، [[خرگوش (مجمع النجوم)|خرگوش]]، [[کبوتر (مجمع النجوم)|کبوتر]]، اور [[جابر (مجمع النجوم)|جابر]] واقع ہیں۔
== متعلقہ مضامین ==
* [[فہرست مجمع النجوم]]