"ریختہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 14:
 
 
'''ریختہ''' [[اردو]] [[لسان|زبان]] کی [[ادبی]] بولی ہے۔ مشہور شاعر [[مرزا اسد اللہ خان غالب]] نے ریختہ کے بارے میں کہا تھا کہ
 
{{اقتباس|ریختہ کے تمہی استاد نہیں ہو غالب<br />
 
کہتے ہیں اگلے زمانے میں کوئی میر بھی تھا}}
 
لفظ ریختہ پر اردو کلاسیکی شاعری میں بہت سے اشعار ملتے ہیں مثلاََ میر تقی میر دہلوی کا ایک شعر ہے
 
{{اقتباس|ریختہ کاہے کو تھا رتبۂ اعلیٰ پہ میر<br />
 
جو زمیں نکلی اسے تا آسماں لے گیا}}