"مسلم بن عقیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
حضرت مسلم ابن عقیل (شہادت: 9 ذوالحجۃ 60ھ) حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے بھائی حضرت عقیل ابن ابوطالب کے بیٹے تھے یعنی [[امام حسین علیہ السلام]] کے چچا زاد بھائی تھے۔ ان کا لقب سفیر حسین علیہ السلام تھا۔ [[سانحہ کربلا|واقعۂ کربلا]] سے کچھ عرصہ پہلے جب کوفہ کے لوگوں نے [[امام حسین علیہ السلام]] کو خطوط بھیج کر کوفہ آنے کی دعوت دی تو انہوں نے حضرت مسلم ابن عقیل کو صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے کوفہ روانہ کیا۔ وہاں پہنچ کر انہیں صورتحال مناسب لگی اور انہوں نے [[امام حسین علیہ السلام]] کو خط بھیج دیا کہ کوفہ آنے میں کوئی قباحت نہیں۔ مگر بعد میں [[یزید]] نے [[عبید اللہ ابن زیاد]] کو کوفہ کا حکمران بنا کر بھیجا جس نے حضرت مسلم بن عقیل اور ان کے دو کم سن فرزندوں کو شہید کروا دیا۔
 
== ابتدائی واقعات ==