حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 333:
محترم {{صفحہ}} صاحب!<br />
اس [[ویکیپیڈیا:رودادہائے ڈیٹابیس/مضامین بدون داخلی روابط]] نامی صفحہ پر ایسے تمام صفحات کی فہرست موجود ہے، جن میں کوئی اندرونی ربط موجود نہیں۔ (یعنی کسی موجود مضمون کے نام کو اس طرح کی مربع قوسین <nowiki>[[ ]]</nowiki> میں نہیں رکھا گيا، جس وجہ سے مضمون اردو ویکیپیڈیا کے مجموعی تعداد مضامین میں شامل نہیں سو سکا۔ کیوں کہ کسی مضمون کے گنتی میں شامل ہونے کے لیے اندرونی ربط کا ہونا لازم ہے۔ براہ مہربانی آپ اس صفحہ پر موجود اپنے صفحات جن کی تعداد اس وقت 50 ہے، ان میں اندرونی ربط شامل کرنے کی کوشش کریں۔---[[صارف:Obaid Raza|Obaid Raza]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Obaid Raza|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Obaid Raza|شراکتیں]]) 16:32, 15 اکتوبر 2015 ([[UTC|م ع و]])
 
==درخواست==
سلام اردو ٹکسٹ صاحب۔
 
اردو ٹکسٹ صاحب برائے مہربانی آپ اس ربط :[[:pnb:ویونت:بیٹھک#Adminship]] پر آ کر ایڈمن شپ کے لئے میری حمایت کریں تاکہ پنجابی ویکی کے معاملات کو بہتر چلایا جا سکے ،اور آپ سے ایک اور گذارش بھی ہے کہ آپ بھی کبھی کبھی کچھ وقت نکال کر پنجابی ویکی کے لۓ کام کریں (تکنیکی کام) ۔ شکریہ ۔--[[صارف:Abbas dhothar|Abbas dhothar]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Abbas dhothar|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Abbas dhothar|شراکتیں]]) 17:51, 7 نومبر 2015 ([[UTC|م ع و]])