"بگ بینگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
املاء
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{علم الکائنات}}
[[ملف:Universe Expansion .png|thumb|240px|نظریہءانفجارعظیمبگ بینگ تھیوری کے مطابق، [[کائنات]] ایک انتہائی کثیف اور آتشیں کیفیتحالت میں پیدا ہوئی۔ اسکے بعد سے ابتک،اب تک، یہ کائنات اپنی کہکشاؤں کے ساتھ پھیلتی رہی ہے۔]]
 
[[علم الکائنات]] میں '''انفجار عظیمانفجارِعظیم''' اس [[کائنات]] کی پیدائش کے بارے میں پیش کیا جانے والا ایک سائنسی نظریہ ہے جس کو انگریزی میں بگ بینگ (Big Bang) کہا جاتا ہے۔ اسکے مطابق کائنات کی پیدائش ایک انتہائی کثیف اور آتشی حالت میں ہوئی تھی اور کائنات کی پیدائش کا یہ واقعہ آج کے دور سے تقریباً13 ارب 70 کروڑ سال قبل ظہور پذیر ہوا تھا۔
 
آسانی کی خاطر یہاں یہ درج کیا جانا ضروری ہے کہ ، انفجار کے معنی دھماکے کے ہیں اور عظیم انتہائی بڑے کے معنوں میں استعمال ہوا ہے گويا ‏عام الفاظ میں ہم اسکو ، بڑا دھماکا یا ذبردست دھماکا کہہ سکتے ہیں۔
 
انفجار عظیم کا یہ نظریہ ، [[قانونقانونِ ہبل]] کے تحت دور بعید کہکشاؤں کے [[سرخ تغییر]] (Red Shift) سے وابستہ ہے۔ جب اس سرخ تغییر کو [[اصول کائنات]] (Cosmological Principle) کے ساتھ دیکھا اور پرکھا جائے تو یہ بات سامنے آتی ہے کہ فضاء یا اسپیس ، عمومی اضافیت کے [[فریڈ مان ماڈل]] کے تحت وسیع ہورہی ہے یا پھیل رہی ہے۔
 
از روئے قرائن اگر گمان و قیاس کے گھوڑوں کو سائنسی حساب کتاب کے ساتھ ماضی کی جانب دوڑایا جائے تو ابتک کی معلومات کے مطابق یہ مشاہدے میں آتا ہے کہ یہ کائنات ایک ایسے مقام سے پھیلنا شروع ہوئی ہے کہ جب اسکا تمام کا تمام مادہ اور توانائی ایک انتہائی کثیف اور گرم مقام پر مرکوز تھا۔