"سونامی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
<font size="+3" face="urdu naskh asiatype,new times roman">سونامی</font>
[[Image:Tsu01.jpg|thumb|]]
 
<font size="+1" face="urdu naskh asiatype,new times roman">
[[جاپانی]] لفظ سونامی دو لفظوں کا مجموعہ ہے۔ '''سو'''( Tsu( 津 کے معنی ساحل اور بندرگاہ کے ہيں اور '''نامی''' Nami 波 بلند اور طويل القامت موجوں کو کہتے ہيں۔ سونامی کے لغوی معنی هيں بندرگاه كو اتهل پتهل كردينے والی ديوقامت لہروں کے ہيں، جسے انگريزی ميں ساحلی امواج Harbour Waves اور عام طور پر طغيانی امواج Tidal Waves کہا جاتا ہے۔
 
</font>
[[Image:Tsu02.jpg|thumb|]]
 
<font size="+1" face="urdu naskh asiatype,new times roman">
سونامی کيا ہي؟ اور کيوں پيدا ہوتا ہي؟ يہ جاننے سے پہلے ہم زمين کی ساخت پر غور کرتے ہيں۔ ماہرينِ ارضيات کہتے ہيں کہ ہماری زمين تہہ در تہہ چٹانوں پر مشتمل ہے۔ زمين کی بالائی سطح اس کا پوست ہے جسے قشر Crust کہتے ہيں۔ اس کی گہرائی 35 سے 70 کلوميٹر ہے اور سمندر ميں يہ گہرائی 5 سے 10 کلوميٹر ہوجاتی ہے۔ اس کے نيچے دوسری تہہ زمين کا غلاف يا Mantle کہلاتی ہے۔ يہ مينٹل 2 ہزار نو سو کلوميٹر گہرا ہے اور دو حصوں پر مشتمل ہے۔ اوپری حصّہ کرئہ جامد Lithosphere اور زيريں حصّہ کرئہ مائعی Asthenophere کہلاتا ہے اس کے بعد زمين کی آخری پرت زمين کا مرکز یا بطون Core ہے جو ساڑھے تين ہزار کلوميٹر گہرا ہے اور پگھلے ہوئے لاوے ميگما Magma پر مشتمل ہے۔
 
</font>
[[Image:Tsu03.jpg|thumb|]]
 
<font size="+1" face="urdu naskh asiatype,new times roman">
زمين کی بالائی سطح Crust جو مختلف چٹانوں سے مل کر وجود ميں آئی ہے يہ نہ تو ساکن ہے اور نہ ہی ہميشہ ايک شکل ميں قائم رہتی ہے بلکہ رفتہ رفتہ اس ميں تبديلياں رونما ہوتی رہتی ہيں۔ گوکہ زمين کی سطح ہميں بظاہر يکساں اور ہموار محسوس ہوتی ہيں مگر گہرائی ميں جاکر يہ پندرہ مختلف طرح کے ٹکڑوں ميں منقسم ہے جو زمين کی پليٹيں Plates کہلاتی ہيں۔ يہ پليٹيں نہ تو ايک دوسرے سے جدا ہيں اور نہ ہی بالکل ملی ہوئی ہيں بلکہ يہ نيچے پھيلے ہوئے لاوے ميگما کے اوپر مسلسل تيرتی رہتی ہيں، جيسے لکڑی کے بڑے بڑے ٹکڑے کسی جھيل کی ساکن سطح پر تير رہے ہوں۔ نارمل حالت ميں ان پليٹوں کی حرکت انتہائی معمولی ہوتی ہے اور يہ ايک سال ميں تقريباً 6 انچ کے حساب سے فاصلہ طے کرتی ہيں۔
 
</font>
[[Image:Tsu04.jpg|thumb|]]
 
<font size="+1" face="urdu naskh asiatype,new times roman">
جب زمين کے اندرونی کّرے ميں موجود پگھلے ہوئے مادّے '''ميگما''' Magma ميں ہلچل پيدا ہوتی ہے تو يہ پليٹيں بھی اس جھٹکے سے متحرک ہونے لگتی ہيں۔ ميگما ان پليٹوں کی حرکت ميں توانائی فراہم کرتا ہے۔ زمين پر موجود پہاڑ ميگما کی ہلچل ميں توازن رکھتے ہيں اور اس کے دبائو کو روک ليتے ہيں۔ مسلسل تيرنے اور حرکت کرنے سے زمين ميں ارضياتی تبديلياں رونما ہوتی ہيں۔ اگر اس دوران کبھی ميگما کی طغيانی اچانک بڑھ جاتی ہے تو جُڑی ہوئی پليٹيں آپس ميں ٹکراتی ہيں۔ اس باہمی ٹکرائو سے زيرِ زمين غير معمولی توانائی يا دبائو پيدا ہوتا ہے جو اردگرد کی چٹانوں کے لئے ناقابلِ برداشت ہوجاتا ہے اور يہ توانائی زبردست دھماکوں اور خوفناک گڑگڑاہٹ کی صورت ميں پليٹوں کی دراڑوں پر آباد بستيوں ميں زلزلہ کی صورت ميں اور سمندری سطح پر سونامی کی شکل ميں ظاہر ہوتی ہيں، جس کی وجہ سے پانی ميں شديد طغيانی پيدا ہوتی ہے اور سمندر بعض اوقات بے قابو ہوکر کئی کئی سو فٹ اونچی لہريں بناليتا ہے جو ايک ہی لمحے ميں کسی بھی ساحلی شہر کو تہس نہس کرسکتی ہيں۔ ميگما Magma کا دبائو زمين کی پليٹوں کی سطح بھی تبديل کرديتا ہے جس سے اچانک ارضياتی تبديلياں رونما ہوجاتی ہيں اور زمين ميں مدّوجزر پيدا ہوجاتا ہے۔ زمين کے بعض حصّے اُبھر کر نئے جزيرے بن جاتے ہيں اور بعض جزيرے سمندر ميں غرق ہوجاتے ہيں۔
 
</font>
[[Image:Tsu05.jpg|thumb|]]
 
 
[[category:قدرتی آفات]]