السلام علیکم!
خوش آمدید! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوگے۔
کسی بھی قسم کی مدد کے لیے مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

  • جب آپ کسی سے تبادلہٴ خیال کر رہے ہو تو آخر میں~~~~ لکھ کر اپنے دستخط ضرور کریں۔
  • کسی بھی صفحہ میں ترمیم کرنے کے لیے آپ ترمیم کریں پر کلک کریں۔ترمیم کرنے کے بعد صفحہ محفوظ کریں پر کلک کریں تو آپ کی صفحہ میں ترمیم محفوظ ہو جائے گی۔
  • نیا مضمون بنانے کے لیے نیچے دیے گیے خانے میں مضمون کا نام لکھیں اور نیا مضمون پر کلک کریں۔
  • مزید معاونت کے لیے ادھر کلک کریں۔




ثاقب سعود (تبادلہٴ خیال) 11:29, 23 اکتوبر 2005 (UTC)

کتاب

ترمیم

ذیشان صاحب، اگر آپ اس طرح کی تحاریر لکھنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے ایک علیحدہ وکی بنی ہوئی ہے، جس کا پتہ یہ ہے http://rtl.wikia.com/wiki/Scratchpad_Wiki_Labs یہ بالکل اسی طرح کام کرتی ہے جیسے یہ وکیپیڈٰیا۔ بلکہ وہاں آپ اپنی تحاریر کا ایک زمرہ بنا لیں گے جو آپ کی اپنی وکی کے طور کام کرے گا۔ مدد کی ضرورت ہو تو یہاں کسی سے پوچھ لیجئے۔ --Urdutext 00:08, 18 فروری 2007 (UTC) چلیں یہ میں نے وہاں ڈال دی ہے: http://rtl.wikia.com/wiki/Scratchpad_Wiki_Labs#Urdu_wikis_on_Scratchpad --Urdutext 00:20, 18 فروری 2007 (UTC)