"استماتت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{تبدیلی|سقوطیت}}
[[Image:Apoptosis-blank.png|thumb|left|300px|خلیات میں سقوطیت (apoptosis) کا شکلیاتی اظہار: خلیات میں ہونے والی اس خودکشی میں یہاں دیگر پہلوؤں کو نظرانداز کرتے ہوۓ صرف شکلیات پر توجہ دی گئی ہے۔ جب کوئی خلیہ ناقابل علاج حد تک نقص یافتہ ہوجاۓ تو پھر اسکی سقوطیت ہی جاندار کو نقصانات سے بچاتی ہے، اس دوران وہ خلیہ اپنی موت کے مراحل میں مختلف مخصوص [[کیمیائی]] مرکبات کا اخراج کرتا ہے جو کہ [[مدافعتی]] نظام کے [[خلوی اکلیہ|خلوی اکلیات (phagocytes)]] کو متحرک کرتے ہیں اور اپنی جانب بلاتے ہیں، اور پھر یہ خلوی اکلیات، اس خلیے کا بچا کھچا مواد یا اسکا مردہ جسم کھا کر جگہ صاف کردیتے ہیں]]
سقوطیتاستماتت<ref>ایک روۓ خط عربی لغت میں [استماتت کا اندراج]</ref> (apoptosis) اصل میں [[قدرت]] کی جانب سے [[خلیات]] کے [[DNA]] میں [[ترمیز]] شدہ ایک قسم کا [[برمجہ|برمجہ (programming)]] ہے جو کہ ایسے خلیات اپنے آپ کو ختم (گویا خودکشی) کرنے کیلیۓ استعمال کرتے ہیں کہ جن میں کوئی نقص واقع ہوجاۓ اور اس نقص کی وجہ سے نہ صرف یہ کہ وہ اپنے افعال انجام دینے سے قاصر ہوجائیں بلکہ [[جاندار]] کو انکی موجودگی سے مختلف اقسام کی پیچیدگیوں کے ظاہر ہونے کا خطرہ ہو (مثلا [[سرطان]] وغیرہ)۔
 
خلیات کی اس قسم کی [[موت|موت (death)]] ، اس موت سے بالکل الگ ہے جو کہ کسی چوٹ ، ضرب یا صدمہ کی وجہ سے واقع ہوجاتی ہے کیونکہ یہاں باقاعدہ ایک برنامج کے تحت یہ کام انجام دیا جارہا ہے اور مرنے والے خلیے پر کوئی چوٹ نہیں آئی بلکہ وہ اپنے اندر پیدا ہوجانے والے نقص کی وجہ سے ایک طے شدہ منصوبہ بندی کے تحت مر رہا ہوتا ہے، اسی وجہ سے اس قسم کی خلیاتی موت کو [[برمجہ خلیاتی موت| برمجہ خلیاتی موت (programmed cell death)]] میں شمار کیا جاتا ہے۔
سطر 10:
* [[سرطان (عارضہ)|سرطان (Cancer)]]
 
==حوالہ جات==
<reference/>