"آبنائے جبل الطارق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Straits_of_gibraltar_nasa.png|thumb|آبنائے جبل الطارق]]
 
آبنائے جبل الطارق (انگریزی: Strait of Gibraltar) [[بحر اوقیانوس]] کو [[بحیرہ روم]] سے منسلک کرنے والی ایک [[آبنائے]] ہے جو [[اسپین]] اور [[مراکش]] کو جدا کرتی ہے۔ اس آبنائے کو یہ نام [[جبل الطارق]] ([[جبرالٹر]]) کے نام پر ملا جہاں [[711ء]] میں [[بنو امیہ]] کے جرنیل [[طارق بن زیاد]] کے اسپین فتح کرنے کے لئے اترے تھے۔
 
آبنائے کے شمال میں [[جبرالٹر|جبل الطارق]] اور [[اسپین]] واقع ہیں جبکہ جنوب میں [[مراکش]] کاملک ہے۔
 
یہ آبنائے شاندار محل وقوع کے باعث دنیا بھر میں جانی جاتی ہے جہاں سے بحری جہاز بحیرہ روم سے بحر اوقیانوس اور بحر اوقیانوس سے بحیرہ روم میں سفر کرتے ہیں۔
 
آبنائے کی گہرائی تقریبا 300 [[میٹر]] ہے اور اس کی لمبائی کم از کم 14 [[کلومیٹر]] ہے۔
 
[[زمرہ:جغرافیہ|جبل الطارق]]