"گیس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
[[تصویر:Translational motion.gif|thumb|left|300px|گیسی حالت میں ذرّے (جوہر، سالمات، آئنات یا برقیے) آزادانہ حرکت کرتے ہوئے ایک دوسرے سے بھی ٹکراتے ہیں اور برتن کی دیواروں سے بھی۔]]
[[طبیعیات]] میں، '''طبیعیاتفارغہ''' میں،یا فارغہ'''گیس''' (جمع: فارغین) <small>([[انگریزی زبان|انگریزی]]: gasGas)</small> مادہ کی وہ حالت ہے جس میں [[مادہ]] کی کوئی خاص شکل نہیں ہوتی اور اُس کے [[ذرہ|ذرّے]] یعنی [[جوہر]]، [[سالمہ|سالمات]]، [[آئون|آئنات]] یا [[برقیہ|برقیے]] کچھ حد تک آزادانہ حرکت کرتے ہیں مثلاً ہوا۔ <br />
گیس جس برتن میں بند ہو اسکی شکل اختیار کر لیتی ہے۔ ٹھوس اور مائع کے بر خلاف گیس با آسانی پھیل اور سکڑ سکتی ہے۔ ٹھنڈا کرنے پر مناسب دباو پر گیس مائع اور ٹھوس حالت میں تبدیل کی جا سکتی ہے۔
 
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/گیس»