حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{top icon |icon_nr=7 |wikilink=محاصرہ مالاکنڈ|image=Cscr-featured.svg|width=15|height=15|description=راقم الحروف نے مضمون ''محاصرہ مالاکنڈ'' کو اردو ویکی پر منتخب مضمون بنانے کیلئے اہم کردار ادا کیا۔ }}
{{DISPLAYTITLE:'''{{NAMESPACE}}''':{{lcfirst:'''{{PAGENAME}}'''}}}}
{| style="color: black;width: 100%; background-color:#33CC33; border:15px solid #004225; box-shadow: 0.1em 0.1em 1.0em rgba(0,0,0,0.75); -moz-box-shadow: 0.1em 0.1em 1.0em rgba(0,0,0,0.75); -webkit-box-shadow: 0.1em 0.1em 1.0em rgba(0,0,0,0.75); border-radius: 1em; -moz-border-radius: 1em; -webkit-border-radius: 1em;"
{|cellpadding="0" cellspacing="0" style="-moz-border-radius-topright: 1em; -moz-border-radius-topleft: 1em; -moz-border-radius-bottomright: 1em; -moz-border-radius-bottomleft: 1em; font-size:115%;padding:5px; text-align: center; background-color:#FFFFFF; border: 1px solid #FFFFFF; width:100%;"
{{double image|centre|Ghalib view about the world and god.png|385|Aylan kurdi.jpeg|200| .}}
|style="background-color:transparent; padding-left: 1em; padding-right: 1em; font-family: Times new roman; border-bottom: none; border-top: none;"|
{| cellpadding="0" cellspacing="0" style="background-color:transparent; text-align: center; margin: auto; font-size: 130%;"
|width="100pt"| [[File:Nuvola apps konqueror.png|61px|میرا صفحہ|link=User:محمد افضل]]
|width="100pt"| [[File:Gartoon-Evolution.png|57px|مجھ سے بات کیجیئے!|link=User talk:محمد افضل]]
|width="100pt"| [[File:Crystal Clear app gimp.png|62px|میری تصانیف|link=User:محمد افضل/My articles]]
|width="100pt"| [[File:POTY barnstar.svg|60px|اعزازات|link=User:محمد افضل/Souvenirs]]
|'''[[User:محمد افضل|میرا صفحہ]]'''
|'''[[User talk:محمد افضل|مجھ سے بات کیجیئے!]]'''
|'''[[User:محمد افضل/میری تصانیف|میری تصانیف]]'''
|'''[[User:محمد افضل/اعزازات|اعزازات]]'''
[[ملف:Bismillahanimated.gif|123px|frameless]]
[[ملف:Arabic Calligraphy in Farsi Style.jpg|300px|frameless]][[ملف:In the name of allah.png|123px|frameless]]
[[ملف:Arabic Calligraphy in Farsi Style.jpg|300px|frameless]][[ملف:Bismillahanimated.gif|123px|frameless]]
{{triple image|center|Urdu poetry3.gif|330|Urdu poetry2.gif|295|Urdu poetry.gif|300|||}}
{{triple image|center|Sommerblumen01.JPG|238|Khaplu Fort!.jpg|533|Sommerblumen01.JPG|238|||}}
{{Navbox with collapsible groups
|name = میرا گاؤں
|state = uncollapsed
|title = [[میں|]]
|titlestyle = background:#00008B;color:#FFD700;
|listclass = hlist
|groupstyle = background:#FFD700;color:#00008B;
|image =
|selected = {{{1|}}}
|group1 = [[خپلو|میرا گاؤں]]
|abbr1 = میرا گاؤں
|list1 =
'''تاریخ پیدائش''' {{Birth date and age|1996|1|10|df=yes}}
'''جائے پیدائش''' [[خپلو]], [[بلتستان]], [[گلگت بلتستان]]
میں جب بھی اپنے آبائی علاقے کے متعلق سوچتا ہوں تو اختر شیرانی کے اس نظم کی گونج میرے دل و دماغ میں گردش ہوتی ہوئی محسوس کرتا ہوں۔
او دیس سے آنے والے بتا
کس حال میں ہیں یارانِ وطن
آوارء غربت کو بھی سُنا
کس رنگ میں ہیں کنعانِ وطن
وہ باغِ وطن فردوسِ وطن
وہ سروِ وطن ریحانِ وطن
او دیس سے آنے والے بتا
{{userbox|#FFFDD0|Lavender|[[Image:Hanna Lake.JPG |90px]]| راقم عرصہ دراز سے [[کوئٹہ]] شہر میں مقیم ہے۔ یہ شہر [[پاکستان]] کے دیگر شہروں کی نسبت اگرچہ چھوٹا سا شہر ہے لیکن یہ[[ پنجاب]] کے کسی علاقے کی نسبت سستا ہے اور یہاں کے لوگ دوستی کے مفہوم سے واقف ہیں۔البتہ اس شہر کی فضا ایک عرصے سے [[قوم پرستی]] اور [[مذہبی امتیاز|مزہب پرستی ]]کے ہاتھوں مکدر سی ہوگئی ہے۔}}
{{userbox|#FFFDD0|Lavender|[[Image: Balti example.png|70px]]| راقم کی مادری زبان[[بلتی زبان|بلتی]] ہے.}}
{{userbox|#FFFDD0|Gold|[[Image:Inimated pakistani flag.gif|70px]]| راقم '''[[اردو]]''' کا صاحب زبان ہے.}}{{userbox|#FFFDD0|Gold|[[Image:Mevlana Konya.jpg|70px]]| راقم '''[[تصوف]]''' کو پسند کرتا ہے اور اس بات پر یقن رکھتا ہے کہ تصوف پر عمل کر کے ہی موجودہ دور کے مسلمان موجودہ پستی نفاق و زوال سے نجات حاصل کرسکتے ہیں۔}}
{{userbox|#FFFDD0|Lavender|[[Image:Machulu baltistan.jpg|70px]]| راقم '''[[بلتستان|آبائی علاقے]]''' سے محبت کرتا ہے.}}
کیا اب بھی وطن میں ویسے ہی
{{User_wikipedia/rollback}}
سر مست نظارے ہوتے ہیں
کیا اب بھی سہانی راتوں کو
وہ چاند ستارے ہوتے ہیں
ہم کھیل جو کھیلا کرتے تھے
کیا اب بھی وہ سارے ہوتے ہیں
او دیس سے آنے والے بتا
[[ملف:Khaplu thoqsikhar.jpg|900px||درمیان]]
شاداب شگفتہ پھولوں سے
معمور ہیں گلزار اب کے نہیں
بازار میں مالن لاتی ہے
پھولوں کے گندھے ہار اب کے نہیں
اور شوق سے ٹوٹے پڑتے ہیں
نو عمر خریدار اب کے نہین
او دیس سے آنے والے بتا
کیا اب بھی وہاں ویسی ہی جواں
اور مدھ بھری راتیں ہوتی ہیں
کیا رات بھر اب بھی گیتوں کی
اور پیار کی باتیں ہوتی ہیں
وہ حسن کے جادو چلتے ہیں
وہ عشق کی گھاتیں ہوتی ہیں
او دیس سے آنے والے بتا
[[ملف:Uabgo Khar.jpg|900px||درمیان]]
کیا اب بھی وہاں کے پنگھٹ پر
پِنہاریاں پانی بھرتی ہیں
انگڑائی کا نقشہ بن بن کر
سب ماتھے پہ گاگر دھرتی ہیں
اور اپنے گھر کو جاتے ہوئے
ہنستی ہوئی چہلیں کرتی ہیں
او دیس سے آنے والے بتا
کیا اب بھی پہاڑی گھاٹیوں میں
گھنگھور گھٹائیں گونجتی ہیں
ساحل کے گھنیرے پیروں میں
برکھا کی صدائیں گونجتی ہیں
جھینگر کے ترانے جاگتے ہیں
موروں کی صدائیں گونجتی ہیں
او دیس سے آنے والے بتا
کیا اب بھی وہاں میلوں میں وہی
برسات کا جوبن ہوتا ہے
پھیلے ہوئے بر کی شاخوں میں
جھولوں کا نشیمن ہوتا ہے
اُمڈے ہوئے بادل ہوتے ہیں
چھایا ہوا ساون ہوتا ہے
او دیس سے آنے والے بتا
[[ملف:Side view of Chaqchan Mosque.jpg|900px||درمیان]]
کیا اب بھی وہاں برسات کے دن
باغوں میں بہاریں آتی ہیں
معصوم و حسین دوشیزائیں
برکھا کے ترانے گاتی ہیں
اور تیتلیوں کی طرح سے رنگین
جھولوں پر لہراتی ہیں
او دیس سے آنے والے بتا
کیا پہلی س ہے معصوم ابھی
وہ مدرسے کی شاداب فِضا
کچھ بھولے ہوئے دن گزرے ہیں
جس میں وہ مثالِ خواب فِضا
وہ کھیل ، وہ ہم سِن ،وہ میدان
وہ خواب گاہء مہتاب فِضا
او دیس سے آنے والے بتا
کیا اب بھی کسی کے سینے میں
باقی ہے ہماری چاہ بتا ؟؟؟؟؟؟؟
کیا یاد ہمیں بھی کرتا ہے اب
یاروں میں کوئی آہ بتا ؟؟؟؟؟
او دیس سے آنے والے بتا
للہ بتا للہ بتا
او دیس سے آنے والے بتا
[[File:Shyuok river of khaplu.JPG|900px]]
|group2 = نیرنگ خیال
|abbr2 = نیرنگ خیال
|list2 =
{{صارف تاریخ
}}{{userbox|#FFFDD0|MediumSeaGreen|[[Image:Muhammedkalli.gif|70px]]| راقم '''[[محمد|پیغمبر اسلامﷺ]]''' سے محبت کرتا ہے.}}
{{صارف مترجم
}}{{صارف شاعری
{{userbox|#FFFDD0|LightSalmon|[[Image:Hanna Lake.JPG |90px]]| راقم عرصہ دراز سے [[کوئٹہ]] شہر میں مقیم ہے۔ یہ شہر [[پاکستان]] کے دیگر شہروں کی نسبت اگرچہ چھوٹا سا شہر ہے لیکن یہ[[ پنجاب]] کے کسی علاقے کی نسبت سستا ہے اور یہاں کے لوگ دوستی کے مفہوم سے واقف ہیں۔البتہ اس شہر کی فضا ایک عرصے سے [[قوم پرستی]] اور [[مذہبی امتیاز|مزہب پرستی ]]کے ہاتھوں مکدر سی ہوگئی ہے۔}}
{{userbox|#FFFDD0|LemonChiffon|[[Image:Inimated pakistani flag.gif|70px]]| راقم '''[[اردو]]''' کا صاحب زبان ہے.}}{{userbox|#FFFDD0|LightGreen|[[Image:Mevlana Konya.jpg|70px]]| راقم '''[[تصوف]]''' کو پسند کرتا ہے اور اس بات پر یقن رکھتا ہے کہ تصوف پر عمل کر کے ہی موجودہ دور کے مسلمان موجودہ پستی نفاق و زوال سے نجات حاصل کرسکتے ہیں۔}}
{{userbox|#FFFDD0|Gainsboro|[[Image:Lightnings sequence 2 animation.gif|70px]]| راقم کو سخت اندھیری راتوں کو شدت سے گرجتے برستے بادل پسند ہیں.}}
{{userbox|#FFFDD0|Lavender|[[Image:Wikipedia-logo-v2.svg|70px]]| مجھے اردو ویکی پر کام کرنا پسند ہے.}}
{{userbox|#FFFDD0|BurlyWood|[[Image:All Gizah Pyramids.jpg|70px]]| میں اہرام مصر کے متعلق تجسس رکھتا ہوں.}}
{{userbox|#FFFDD0|Orange|[[Image:File:India-pakistan-flag.jpg|70px]]| راقم پاک بھارت کرکٹ میچوں کو خوب پسند کرتا ہے۔}}
{{userbox|#FFFDD0|PapayaWhip|[[Image:Kashmir map.jpg|70px]]| راقم مسئلہ کشمیر کا حل وہاں کے عوام کی خواہشات کے مطابق چاہتا ہے۔}}
{{userbox|#FFFDD0|Wheat|[[Image:Pakistan Army Emblem.png|70px]]|راقم دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کی قرباینوں اور کوششوں کو سراہتا ہے۔}}
{{userbox|#FFFDD0|DarkSlateGray|[[Image:Candlelight vigil in London for the victims of the Peshawar school siege..jpg|70px]]| راقم کے دل پر پشاور اسکول سانحہ نے انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔}}
{{userbox|#FFFDD0|LightCyan|[[Image:Pakistani parliament house.jpg|70px]]| راقم پاکستان میں جمہوریت کی حمایت کرتا ہے۔}}
|group3 = [[اقوال ذریں|پسندیدہ اقوال]]
|abbr3 = اقوال ذریں
|state3 = uncollapsed
|list3 =
*{{اقتباس|تمام گناہوں کے متعلق خدا سے امید کی جاسکتی ہے کہ وہ اسے معاف فرما دیگا سوائے اس شخص کے جس نے کسی مسلمان کو بے جرم قتل کیا ہو، حضرت محمدﷺ}}
*{{اقتباس|جس نے مجھے ایک لفظ بھی سکھایا میں اس کا غلام ہوں، حضرت علی}}
*{{اقتباس|اگر دریائے فرات پر ایک کتا بھی بھوکا مرا تو اسکی پرسش مجھ سے ہوگی، حضرت عمر}}
*{{اقتباس|ہم مزہب کے لئے جان لیتے اور دیتے ہیں لیکن مزہب پر عمل نہی کرتے، خلیل جبران}}
*{{اقتباس|میں جب بھی جنت کی مٹی کو محسوس کرنے کی خواہش کرتا ہو تو میں ماں کے قدموں تلے آئے خاک کو چھوتا ہوں، خلیل جبران}}
*{{اقتباس|وہ تبدیلی بنئے جو آپ اس دنیا میں دیکھنا چاہتے ہیں،موہنداس گاندھی}}
|group4 = منتخب اشعار
|abbr4 = منتخب اشعار
|list4 =
{{double image|centre|Ghalib view about the world and god.png|385|Aylan kurdi.jpeg|200| .}}
{{triple image|center|Urdu poetry3.gif|330|Urdu poetry2.gif|295|Urdu poetry.gif|300|||}}}}