"ارریہ شہر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Minnatullah Shaikh نے صفحہ ارریہ کو بجانب ارریہ شہر منتقل کیا: ارریہ ضلع کے نام سے صفحہ مکمل ارریہ ضلع کے بارے میں ہے اور یہ ارریہ شہر کے بارے ميں...
م ترمیم
سطر 1:
ارریہ شہر
{{ناحوالہ}}
ارریہ ایک شہر ہے جو بھارت کے ریاست بہار کے ضلع ارریہ کا ہیڈ کواٹر اور منسی پلٹی ہے اور یہ شہر پور نیہ اور مدھے پورہ کے شمال میں واقع ہے یہ سمندر سے متوسط درجہ کی بلندی والا شہر جو کہ 147 میٹر ہے
[[ارریہ ضلع|ارریہ]]
اور قومی شاہراہ NH57 اسی شہر سے ہوکر گزرتی ہے صحت و تند رستی سے متعلق سہولیات کافی پھیلی ہوی ہے اور شہر کے درمیان میں نیتاجی سبھاش چندر بوس اسٹیڈیم ہے اور ٹاؤن ہال ہے جسمیں سیاسی و معاشی پروگرام ہو تے رہتے ہیں
{{نامکمل}}
اور وکاس مارکیٹ کے نام سے ایک بڑاربازار ہے جس میں پایل اسٹور اور راجستھان چوڑی مشہور دوکانیں ہیں اور یہیں پر بڑی سبزی منڈی ہے جہاں ہمیشہ تازہ سبزی دستیاب رہتی ہیں
{{غیر زمرہ بند}}
ٹرانسپورٹ کئلیے ٹرینوں اور بسو کی سہو لت بھی فرا ہم ہے
 
<ref>www.arariatoday.in</ref>
ارریہ ضلع بہار کے ۳۸ ضلعوں میں سے ایک مشہور [[ضلع]] اور [[شہر]] ہے جو سیمانچل علاقہ کے چار ضلعوں [[پورنیہ]] [[ارریہ]] [[کٹیہار]] اور [[کشن گنج]]میں سے ایک ضلع ہے اور یہ بھارتی ضلع ایک [[سرحدی]] ضلع بھی ہے جوکہ مشرق شمال میں نیپال سے منسلک ہے. ارریہ ضلع کی مجموعی آبادی 60,594 افراد پر مشتمل ہے اور 47 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔ اور [[ارریہ]] شہر اس ضلع کا انتظامی ہیڈکوارٹر ہے. ارریہ ضلع پورنیہ ڈیویژن کا ایک حصہ ہے. ضلع کا پھیلاؤ 2830 کلومیٹر ہے. یہ پہاڑ کنگچینجنگا (ہمالیہ سیریز کے عظیم چوٹیوں میں) کا ایک نقطہ نظر ہے. ارریہ ( انگریزی [[Araria]]) بھارت کا ایک human settlement جو ارریہ ضلع میں واقع ہے۔ [1]<ref>http://araria.bih.nic.in/</ref>
[[ فہرست بھارت کے شہر ]]
 
Quick facts: Araria ارریہ [[अररिया|अररिया ]]ملک ...
تفصیلات
ارریہ ضلع کی مجموعی آبادی 60,594 افراد پر مشتمل ہے اور [[سمندر]]سے47 میٹر سطح بلندی پر واقع ہے۔
 
مزید دیکھیے
بھارت
فہرست بھارت کے شہر
 
[[ارریہ کے دیہات]] [[ارریہ کے گاؤں]]
حوالہ جات [زمرہ: [[بہار کے اضلاع]] [[بھارت کے اضلاع]]
 
[[en:Araria district]]
{{متضاد بین الویکی}}
اور اس کا نام اردو اور عربی میں ارریہ ہی لکھتے ہیں ارریا نہیں[[زمرہ:بہار کے اضلاع]]