ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹس پر شامل ہوں: اور

(?_?)


بزمِ اردو ویکیپیڈیا میں خوش آمدید Minnatullah Shaikh

السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری 2001 میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجراء جنوری 2004 میں عمل میں آیا ۔ فی الحال اس ویکیپیڈیا میں اردو کے 216,332 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔


یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس () زریہ پر طق کریں۔


ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 17:26, 30 ستمبر 2015 (م ع و)

گزارش

ترمیم

منت اللہ بھائی، آداب! اردو ویکیپیڈیا میں آپ کا خیر مقدم ہے۔ آپ کے حالیہ تعاون اس طرح تھے:

  1. سرحدی کے لفظی معنوں کی صراحت جو کہ غالبًا یہاں کے بجائے ویکی لغت کا حصہ بن سکتی ہے۔
  2. بہار کے شہروں اور گاووں کی فہرست بنانے کوشش۔ مگر اس ضمن میں آپ کا نوشتہ آزمائشی تھا۔

آپ فہرست جاپان کے شہر کو دیکھیے اور ان دونوں کو اسی نہج پر اپنے ریتخانے یعنی یہاں تخلیق کیجیے۔ انشاءاللہ ہم بعد میں انہیں اصل فہرستوں میں شامل کرسکتے ہیں۔۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:28, 28 اکتوبر 2015 (م ع و)

 
سلام Minnatullah Shaikh!
ویکیپیڈیا:دیوان عام/تجاویز پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔


منت اللہ بھائی، آداب! اردو ویکیپیڈیا پر مضمون لکھنے کے لیے صدہا مبارکباد!!

جب بھی مضمون لکھیں، کچھ باتوں کا خیال رکھیں:

  • آغاز شخصی نہ ہو (جیساکہ یہاں محترم ناظرین سے شروع ہؤا۔
  • حوالہ جات <ref></ref> کے بیچ ڈالیں۔
  • مضممون کے آخرمیں
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}

ضرور لکھیں۔

یہ کچھ چھوٹی سی باتیں ہیں جن کے خیال رکھنے کی گزارش ہے۔ جب ہم نے ایڈیٹنگ شروع کی تھی، ہم نے تو ڈھیرساری غلطیاں کی تھی۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:07, 2 نومبر 2015 (م ع و)

اعزاز برائے نووارد امید افزا مدیر (ایڈیٹر)

ترمیم
  جس تیزی اور خوبی سے آپ اردو ویکیپیڈیا پر 30 ستمبر 2015 تعاون کر رہے ہیں، وہ یقینًا داد تحسین کا مستحق ہے
حالیہ عرصے میں جس طرح آپ اردو ویکیپیڈیا پر تعاون کر رہے ہیں وہ یقینًا قابل تعریف ہے! ہماری نیک تمناؤں کے گزارش ہے کہ اسی طرح فعال رہ کر اس شمع علم کی تابناکی کو صحیح سمت میں گامزن کرتے رہیں۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:22, 9 دسمبر 2015 (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر ایک لاکھ مضامین کی تکمیل

ترمیم

محترم،

جیساکہ آپ اس بات سے بخوبی واقف ہیں کہ اردو ویکیپیڈیا پر اس وقت 95000 سے زائد مضامین ہیں اور ہم تیزی سے ایک لاکھ کے ہدف کی تکمیل کی طرف بڑھ رہے ہیں۔

اس سلسلے میں ایک تجویز ہے کہ ایک ویکیمیڈیا بلاگ لکھا جائے۔

آپ ان سوالوں کو اس صفحہ پر پاسکتے ہیں اور یہیں ایک قطعہ بناکر اپنا جواب درج کرسکتے ہیں۔

آپ کے اس تعاون کا تہ دل سے پیشگی شکریہ!!


مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:59, 10 دسمبر 2015 (م ع و)

شکریہ شکریہ