"ویکیپیڈیا:اکثر پوچھے جانے والے سوالات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Obaid Raza نے صفحہ ویکیپیڈیا:سوال پوچھیں کو بجانب ویکیپیڈیا:اکثر پوچھے جانے والے سوالات پار رجوع مکرر منتقل کیا
سطر 12:
 
ایک نیا مضمون تخلیق کرنے کے لیے دیکھیے: [[ویکیپیڈیا:آپ کا پہلا مضمون]]۔ اس کے علاوہ آپ [[ویکیپیڈیا:ساحر تخلیق مضمون]] کے ذریعے بھی مضمون تخلیق کر سکتے ہیں۔
استفتاء:240
کیا فرماتے علمائے محققین و فضلائے مدققین اس مسئلہ میں کہ ۔۔۔
(۱) وسیلہ فی زماننا اگر رسول خدایا اولیائے کرام کالیا جائے تو یہ جائز ہے یا نہ؟
(۲) وظیفہ یا شیئا للّٰہ کا کرنا جائز ہے یا نہ ؟
(۳) بزرگانِ دین و اولیائے کرام وپیرانِ طریقت حیات یا ممات ہوں، انہیں رضی اللّٰہ تعالی عنہکہنا صحیح ہے ؟
(۴) اگر اولیائے کرام یا نبی ورسول کا دعا میں وسیلہ گردانا جائے، تو اس پر سند نقل کون سی ہے؟ یعنی آیت و حدیث کوئی اس پر نص ہے یا نہ؟چونکہ جماعت غیر مقلدین منکر وسیلہ ہیں، لہٰذاان کے اسکات کے لئے دلائل عقلیہ ونقلیہ کتب معتبرہ سے تحریر فرمائیں ۔
(۵) چار امام کیوں ہوئے؟کیا دین میں کوئی کمی تھی جو انہوں نے آکر پوری کی اور تقلید سے امت محمدیہ کوتحفہ دیا؟اور اگرمان لیا جائے کہ اماموں نے آن کر دین کی کمی کو پورا کیا ،تو یہ تو بتلائیے کہ کیا پہلے تقلید تھی؟ اور کیا رسول اللہ ا بھی کسی کے مقلد تھے ؟اور خلفائے راشدین و تبع تابعین کون سے امام کے مقلد تھے؟ یہ جملہ مخالف پارٹی غیر مقلد ین کے اعتراضات ہیں۔ امید ہے کہ آپ ان جملہ اعتراضات کے جواب مفصل ومدلل تحریر فرمائیں گے ۔بَیِّنُوْا تُوْجَرُوْا
 
=== میرا مضمون کیوں حذف کر دیا گیا؟ ===