"ایمیلیا رومانیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف Forlì-Cesena > صوبہ فورلی-چیزینا
م clean up, replaced: ← using AWB
سطر 7:
| کمونے کی تعداد = 341
| رقبہ = 22,124 مربع کلومیٹر (پانچواں ۔ 7.3 فیصد)
| آبادی =4,187,557 (چھٹا ۔ 7.1 فیصد)
| علاقہ_علامت =Emilia-Romagna-Flag.png
}}
 
ایمیلیا رومانیا ([[انگریزی زبان|انگریزی]]، [[جرمنی|جرمن]]، [[اطالوی]]: [[ایمیلیا رومانیا|'''Emilia-Romagna]]''') [[اطالیہ|اٹلی]] کے بیس علاقوں میں سے ایک ہے، جو شمالی اٹلی کے دو تاریخی علاقوں ای میلیا (Emilia) اور رومانیا (Romagna) کو ملا کر بنایا گیا ہے۔ علاقہ کے مشرق میں [[بحیرہ روم]]، شمال میں [[دریائے پو|دریائے پوہ]]، جنوب میں [[آپینینے کی پہاڑیاں]] ([[Apennine Mountains]]) واقع ہیں۔
 
 
علاقہ کو نو صوبوں میں تقسیم کیا گیا ہے، جنکی تفصیل خانہ معلومات میں دی گئی ہے۔
 
 
{| class="wikitable"
سطر 80 ⟵ 78:
|}
(نوٹ: خانہ معلومات میں دی گئی آبادی سارے صوبہ بشمول تمام [[کمونے]] کی آبادی کے ہے، نہ کا صرف شہر کی۔)
 
 
 
لگ بھگ بیالیس لاکھ آبادی کا یہ علاقہ [[اطالیہ|اٹلی]] کا دوسرا امیر ترین علاقہ سمجھا جاتا ہے۔ اقتصادی حوالے سے [[زراعت]] کی اہمیت مسملہ ہے جہاں مختلف قسم کی اجناس مثلا [[مکئي]] وغیرہ کے علاوہ سبزیاں جن میں [[ٹماٹر]]، [[پیاز]]، [[آلو]] وغیرہ بہتات سے پیدا ہوتے ہیں اسکے ساتھ ساتھ گلہ بانی بھی اہم پیشہ ہے۔ صنعتوں میں کھانے پینے کی اشیا بنانے والے صنعتیں قابل ذکر ہیں جو خاص کر پارما اور بلونیا کے علاقہ میں لگائی گئيں ہیں۔ موجودہ دور میں ایک تیسرا شعبہ جو بہت تیزی سے ترقی کر رہا ہے وہ مالی خدمات کا ہے جن میں بنکاری اور بیمہ ساز ادرے شامل ہیں۔ اقتصادی ترقی کی وجہ سے علاقے کے رہنے والوں کا معیار زندگی بہت اچھا ہے، اور یہ بھی ان وجوہات میں سے ایک ہے جسکی وجہ سے کافی زیادہ تعداد میں غیر ملکی مہاجرین دنیا کے مختلف ممالک سے یہاں آ کر آباد ہو گۓ ہیں۔ اطالوی قومی ادارہ شماریات (Italian national institute of statistics ISTAT) کے [[2006ء]] کے اعدادوشمار کے مطابق علاقہ میں 288,844 غیر ملکی مہاجر رہتے ہیں جو علاقہ کی کل آبادی کا 6.8 فیصد ہیں۔
 
 
[[تصویر:776px-Emilia-Romagna_Provinces_urdu.png|250px|thumb|left|ایمیلیا رومانیا کے صوبے]]
 
 
علاقہ کے آباد ترین شہر جنکی آبادی پچاس ہزار نفوس سے زیادہ ہے درج ذیل ہیں۔
سطر 164 ⟵ 158:
|}
(نوٹ: خانہ معلومات میں دی گئي آبادی شہر کی ہے نہ کہ پورے صوبہ کی، [[شہر]] کی آبادی میں زیر انتظام [[کمونے]] کی آبادی شامل نہیں ہے۔)
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
== مزید پڑھیں ==
سطر 179 ⟵ 164:
 
== بیرونی روابط ==
 
* [http://www.regione.emilia-romagna.it/ علاقہ ایمیلیا رومانیا باضابطہ ویب سائٹ]
* [http://www.italy-weather-and-maps.com/maps/italy/emiliaromagna.gif ایمیلیا رومانیا نقشہ جات]
* [http://web.archive.org/20070204023750/www.freewebs.com/photoitalia/emilia.htm ایمیلیا رومانیا تصویروں میں]
 
 
{|
سطر 189 ⟵ 172:
<div class="NavHead" style="background-color:{{{color| #ffaa88}}};"> '''اٹلی کے علاقے'''</div>
<div class="NavContent" style="font-size:1em; margin:0.5em;">
[[آبروزو]] | [[وادی آوستہ]] | [[پلیہ]]| [[بازیلیکاتا]]| [[کلابریا]]| [[کمپانیہ]]| [[ایمیلیا رومانیا]]| [[فریولی وینیزیا جولیا]] | [[لازیو]]| [[لیگوریا]] | [[لومباردیہ]] | [[مارچے]]| [[مولیزے]]| [[پیعیمونتے]]| [[ساردینیا]] | [[صقلیہ|سسلیہ]]| [[ترینتینو جنوبی ٹائرول]]| [[تسکانہ]] | [[امبریا]] | [[وینیتو]]
|}
{{Commonscat|Emilia-Romagna}}
 
 
[[زمرہ:اطالیہ کے علاقے]]