"گیارہ اضلاع" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 27 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q214382 پر موجود ہیں
م clean up, replaced: ← (2) using AWB
سطر 1:
[[تصویر:Regular_polygon_11.svg|thumb|left|s|گیارہ اضلاع]]

یہ ایک ایسی [[کثیرالاضلاع]] شکل (polygon) ہوتی ہے جس کی 11 سطحیں ہوتی ہیں۔ منظم گیارہ اضلاع (regular hendecagon) صرف پرکار اور سیدھے خط سے نہیں بنایا جا سکتا ہے اور اس کا اندرونی زاویہ 147.27 ہوتا ہے۔ اندرونی زاویوں کا مجموعہ 1620 ہوتا ہے۔

:<math>angle = 180 - \frac {360}{11}</math>

:<math>angle = 147.\overline{27}</math>

=== استعمال ===
[[کینیڈا]] کا سکہ [[لونی]] (loonie) منظم گیارہ اضلاع سے ملتا جلتا ہے مگر درحقیقت یہ منظم گیارہ اضلاع نہیں ہے۔

== رقبہ ==
منظم تیرہ اضلاع جس کے کنارے (edge) کی لمبائی a ہو اس کا [[رقبہ]] مندرجہ ذیل قائدے سے نکالا جا سکتا ہے۔

:<math>A = \frac{11}{4}a^2 \cot \frac{\pi}{11} \simeq 9.36564\,a^2.</math>

{{کثیرالاضلاع}}