"ساردینیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف Quartu Sant'Elena > کوارتو سانتیلینا
م clean up, replaced: ← (2) using AWB
سطر 7:
| کمونے کی تعداد =377
| رقبہ = 24,090 مربع کلومیٹر (تیسرا ۔ 8.0 فیصد)
| آبادی = 1,655,677(گیارہواں ۔ 2.8 فیصد)
| علاقہ_علامت =
}}
 
 
 
{{ٹ}}ساردینیا{{ن}} ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: Sardinia) ([[اطالوی]]: Sardegna) بحیرہ روم کا دوسرا بڑا جزیرہ اور اٹلی کے بیس علاقوں میں سے ایک ہے۔ پہلا بڑا جزیرہ بھی اٹلی کا ہی علاقہ [[صقلیہ|سسلیہ]] ہے۔ جزیرہ بحیرہ روم میں [[اطالیہ|اٹلی]]، [[ہسپانیہ]]، [[تونس|تیونس]] کے درمیان [[فرانسیسی]] جزیرہ [[کورسیکا|کورسیکہ]] ([[کورسیکا|Corsica]]) کے جنوب میں واقع ہے۔ اطالوی آئین کے تحت علاقہ کو علاقائی خودمختاری کا خصوصی درجہ دیا گيا ہے، اور علاقہ کا شمار اٹلی کے ان دو علاقوں میں ہوتا ہے جہاں کے لوگوں کو اطالوی آئین کے رو سے پوپولو (popolo) یا جدا لوگوں کا درجہ حاصل ہے۔ دوسرا علاقہ جسکو یہ درجہ حاصل ہے [[وینیتو]] ہے۔
 
ساردینیا کا کل رقبہ 24,090 مربع کلو میٹر اور آبادی لگ بھگ ساڑھے سولہ لاکھ ہے، علاقائی صدر مقام [[کلیاری]] ہے۔ علاقہ کو آٹھ صوبوں میں تقسیم کیا گیا ہے، جن میں سے چار صوبے [[اولبیا تیمپو]]، [[اولیاسترا]]، [[کاربونیہ اگلیسیاس]]، اور [[میدیو کامپیدانو]] علاقائی حکومت نے بناۓ ہیں اور مرکزی اطالوی حکومت ان چار صوبوں کی صوبائی تقسیم قبول نہیں کرتی۔
 
 
ساردینیا کا کل رقبہ 24,090 مربع کلو میٹر اور آبادی لگ بھگ ساڑھے سولہ لاکھ ہے، علاقائی صدر مقام [[کلیاری]] ہے۔ علاقہ کو آٹھ صوبوں میں تقسیم کیا گیا ہے، جن میں سے چار صوبے [[اولبیا تیمپو]]، [[اولیاسترا]]، [[کاربونیہ اگلیسیاس]]، اور [[میدیو کامپیدانو]] علاقائی حکومت نے بناۓ ہیں اور مرکزی اطالوی حکومت ان چار صوبوں کی صوبائی تقسیم قبول نہیں کرتی۔
 
 
 
آٹھوں صوبوں کی تفصیل خانہ معلومات میں دی گئی ہے۔
سطر 79 ⟵ 73:
|}
(نوٹ: خانہ معلومات میں دی گئی آبادی سارے صوبہ بشمول تمام [[کمونے]] کی آبادی کے ہے، نہ کا صرف شہر کی۔)
 
 
علاقہ میں سونے اور چاندی کی کئی کانیں ہیں۔ اقتصادیات کا زیادہ تر دارومدار سیاحت پر ہے۔ اسکے علاوہ مختلف قسم کی شرابیں اور کھانے پینے کا دیگر سامان بھی تیار کیا جاتا ہے۔ علاقہ میں کئی پرکشش سیاحتی جگہیں ہیں، مشہور جگہوں میں کوستہ سمیرالدا (Costa Smeralda) اور جینارجینتو (Gennargentu) شامل ہیں۔ جزیرہ اپنی ساحلی تفریحی مقامات یا بیچیز (beaches) کی وجہ سے بھی شہرت رکھتا ہے، اور سمندری قصبات وغیرہ قابل دید ہیں۔
 
 
 
 
علاقہ کے آباد ترین شہر جنکی آبادی پچاس ہزار نفوس سے زیادہ ہے درج ذیل ہیں۔
سطر 101 ⟵ 91:
|2
| [[ساساری]] ([[ساساری]])
| 120,729
|صوبہ
|-
سطر 110 ⟵ 100:
|}
(نوٹ: خانہ معلومات میں دی گئي آبادی شہر کی ہے نہ کہ پورے صوبہ کی، [[شہر]] کی آبادی میں زیر انتظام [[کمونے]] کی آبادی شامل نہیں ہے۔)
 
 
 
[[تصویر:Sardinia_Provinces_urdu.png|250px|thumb|left|ساردینیا کے صوبے]]
 
 
 
 
== مزید پڑھیں ==
 
* [[اطالیہ کی علاقائی تقسیم|اٹلی کی علاقائی تقسیم]]
 
 
== بیرونی روابط ==
 
* [http://www.regione.sardegna.it/ علاقہ ساردینیا] ۔ اطالوی زبان میں باضابطہ ویب سائٹ
* [http://www.sarnow.com/sardinia/index.htm ساردینیا کے متعلق ویب زین]
سطر 130 ⟵ 113:
 
{{اٹلی کے علاقے}}
 
 
 
{{یورپ کے نیم خودمختار علاقے}}
 
{{Commonscat|Ferrovie della Sardegna}}
 
 
[[زمرہ:اطالیہ کے جزائر]]