"منگل پانڈے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م clean up, replaced: ← (2) using AWB
سطر 6:
|birth_place=[[Nagwa]]، [[بلیا ضلع]]، [[اتر پردیش]]، [[برطانوی ہند کے صوبے اور علاقے|بھارت]]
|death_place=[[Barrackpore]]، [[کولکاتہ]]، [[مغربی بنگال]]، [[برطانوی راج|بھارت]]
|religion = [[ہندومت]]
|occupation = [[سپاہی]] (سپاہی) 34ویں [[Bengal Regiment|Bengal Native Infantry]] (BNI) رجمنٹ [[ایسٹ انڈیا کمپنی|برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی]]
|known = [[Mutiny|Mutineer]] / بھارتی [[Resistance movement#Freedom fighter|آزادی کا ہیرو]]
}}
[[ہندوستان]] کی تحریک آزادی کی عملی طورابتدا کرنےاور برطانوی نو آبادیات کو للکارنے والے پہلے شخص منگل پانڈے تھے۔ جنھوں نے [[آزادی ہند]] کے لیے پہلی گولی چلائی۔ منگل پانڈے [[19 جولائی]] [[1827ء]] میں مشرقی اترپردیش کے ضلع بلیا کے گاؤں "نگوا" میں پیدا ھوئے۔ جہان ان کی اولادیں اور رشتے دار اب بھی رہائش پذیر ہیں۔ منگل پانڈے کے مقام پیدائش متنازعہ ہے۔ کہیں لکھا ہے کہ وہ [[یوپی]] کے ضلع [[فیض آباد]] کے شہر اکبر آباد مین پیدا ھوئے۔
[[1849ء]] میں 22 سال کی عمر میں منگل پانڈے نے وسطی بھارت کی فوجی کمپنی " بنگال انفنٹری" کی چونتیسویں (34) رجیمنٹ میں بحثیت سپاہی بھرتی ھوئے ۔ [[1853ء]] میں فوجی ملازمت کے دوران انگریزوں سے نفرت اور جذبہ آزادی کی تمنا جاگی اور انھوں نے آزادی کے لیے پہلی گولی چلائی۔ منگل پانڈے نےانگریز فوجیوں پر حملے کئے۔ انھوں نے [[29 مارچ]] [[1857ء]] کو ایک انگریز سارجنٹ اور اجونٹنٹ کو زخمی کردیا تھا۔ اس کی وجہ یہ تھی کی فوج میں استعمال ھونے والی پی۔53 رائفل میں جو کارتوس استعمال کئےجاتے تھے ۔ اسےاستعمال سے پہلےان کارتوس کےفیتوں کو دانتوں سے کھینچا جاتا تھا۔ اس میں گائے اور سور کی چربی لگی ھوتی ہے۔ جو مذہبی طور پر مسلمانوں اور ہندوں کے لیے کسی طور پر قابل قبول نہیں تھی۔ یہی بات منگل پانڈے کے غصے کا سبب بنی۔ منگل پانڈے کا تعلق برھمن گھرانے سے تھا۔ جبل پور کے عجائب خانے کے ریکارڈ کے مطابق منگل پانڈے کو [[18 اپریل]] [[1857ء]] میں [[کولکتہ]] کے قریب بارک پور چھاونی میں پھانسی دی گئی۔ یہ وھی فوجی چھاونی ہے جہاں کچھ مہینے قبل ہندوستانی فوجیوں نے" انگریزی ٹوپ" پہنے سے انکار کردیا تھا۔
 
== حوالہ جات ==