"بنی قینقاع" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م clean up, replaced: ← (2) using AWB
سطر 14:
|casualties2=نامعلوم
}}
'''بنی قینقاع''' ساتویں صدی عیسوی میں [[مدینہ منورہ]] میں آباد [[یہودی|یہودیوں]] کے تین قبائل میں سے ایک اہم قبیلہ تھا ۔ نبی کریم{{ص}} نے مدینے کے یہودی قبائل سے یہ معاہدہ کیا تھا کہ جنگ کی صورت میں فریقین ایک دوسرے کی مدد کریں گے (دیکھیے: [[میثاق مدینہ]])۔ [[غزوۂ بدر|جنگ بدر]] کے موقع پر یہود نے اس معاہدے کی خلاف ورزی کی اور غیر جانبداری کا اعلان کر دیا۔ مسلمان اکیلے ہی [[مشرکین مکہ]] پر فتح حاصل کرکے مدینے واپس لوٹے تو یہودیوں کو اور ناگوار گزرا۔ حسد میں وہ مسلم دشمنی پر اتر آئے۔ مجبوراً مسلمانوں کو سب سے پہلے یہود کے قبیلہ بنو قینقاع کو مدینے سے جلاوطن کرنا پڑا۔ یہ [[خیبر (ضد ابہام)|خیبر]] میں جا آباد ہوئے۔ مگر اسلام دشمنی سے پھر بھی باز نہ آئے۔ بدستور سازشوں میں مصروف رہے۔ اسلامی لشکر نے [[غزوہ خیبر|جنگ خیبر]] میں ان کی سرکوبی کی۔
 
==مزید دیکھیے==