حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م bot: removed {{Link GA}}, it is now given by wikidata
م clean up, replaced: ← (4) using AWB
سطر 19:
}}
 
[[بحیرہ ایڈریاٹک|ایڈریاٹک]] کی ملکہ، پانیوں کا شہر، پلوں کا شہر اور روشنیوں کے شہر کے نام سے جانا جانے والا دنیا کے خوبصورت ترین شہروں میں سے ایک [[اطالیہ]] کا شہر {{ٹ}}و{{زیر}}ینس{{ن}} ([[اطالوی]]: Venezia (وینے تسیا) ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: Venice) ملک کے شمالی علاقہ میں واقع ہے۔ شہر اطالوی علاقہ [[وینیتو]] کا صدر مقام ہے اور اٹلی میں اسکو صوبہ کا درجہ دیا گیا ہے جسکے زیر انتظام 44 [[کمونے]] (قصبات) ہیں۔ شہر کی آبادی 2004ء میں 271,251 تھی اور اسکا رقبہ 412 مربع [[الف پیما|کلومیٹر]] ہے۔ [[پادوعہ]] (پادوا) کے ساتھ شہر کو پادوعہ (پادوا) وینس میٹروپولٹن علاقہ میں شامل کیا جاتا ہے جسکی کل آبادی لگ بھگ ‎1,600,000 بنتی ہے۔
 
== تاریخ ==
 
تاریخی دستاویزات کی عدم دستیابی کی وجہ سے شہر کی ابتدا کے بارے میں وثوق سے کچھ نہیں کہا جا سکتا، تاہم دستیاب معلومات تاریخ دانوں کو اس بات پر متفق کرتی ہیں کہ شہر کا آبادکاری رومی سلطنت کے مختلف شہروں سے بے دخل کیے جانے والے لوگوں سے ہوئی، ان شہروں میں [[پادوعہ]]، (پادوا)[[آکوئیلا]] اور [[کونکوردیا]] (موجودہ [[پورتوگوروآرو]]) وغیرہ کے نام لیے جاتے ہیں جہاں کے لوگوں کو بربریوں کے حملوں کی وجہ سے بے دخل ہونا پڑا۔
 
== تہذیب و تمدن ==
 
سولہویں صدی عیسوی میں وینس کا شمار یورپ کے مشہور ترین موسیقی کے مراکز میں کیا جاتا تھا، جہاں آدریان ولائرٹ (Adrian Willaert) اور ان جیسے کئی دیگر موسیقارون نے وینیشن پول کرول طرز کی موسیقی مرتب کی۔ وینس کا شمار ان شہروں میں ہوتا ہے جہاں سے موسیقی کے تحریری کام کا آغاز ہوا، اور اسکی وجہ سے یورپ کے کئي علاقوں خاص طور پر فرانس اور فلانڈرز سے موسیقار وینس کھنچے چلے آۓ۔
 
=== میلے اور تہوار ===
 
[[وینس آرٹ بی ینالے]] ([[Venice Art Biennale]]) سال کا سب سے بڑا میلہ ہے۔ اسکا آغاز 1893ء میں اس وقت کے شہری ناظم (میئر) ریکاردو سیلواتیکو (Riccardo Selvatico) کی سربراہی میں شہری کونسل نے قرار داد منظور کر کے کیا اور طے پایا کہ 22 اپریل 1894ء سے ہر دو سال کے بعد اطالوی فنون لطیفہ ک دوسالہ نمائش کا انعقاد کیا جاۓ گا۔ [[دوسری جنگ عظیم]] کی تباہیوں میں یہ نمائش تعطل کا شکار ہو گئی جسکو 1948ء سے دوبارہ شروع کیا گیا۔
 
== ذرائع آمدورفت ==
 
وینس اپنی نہروں کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہے۔ شہر 118 جزیروں پر مشتمل [[مجموعہ الجزائر|آرکیپیلاگو]] پر مشتمل ہے جنکو 150 نہریں جدا کرتی ہیں۔ جن جزیروں پر شہر آباد ہے انکو لگ بھگ 400 پلوں کے ذریعے ملایا گیا ہے۔ پرانے شہر میں نہریں ہی سڑکوں اور گلیوں کا کام سرانجام دیتی ہیں، اور ہر قسم کی آمدورفت پانی پر یا پیدل ہوتی ہے۔ انیسویں صدی عیسوی میں شہر کو ریل گاڑی کے ذریعے باقی اٹلی سے ملایا گيا اور وینس ریلوے سٹیشن تعمیر کیا گيا، جسکے بعد بیسویں صدی میں بذریعہ سٹرک آمدورفت کا آغاز کیا گیا اور شہر تک سڑک اور پارکنگ بنائی گئی۔ شہر میں شمال سے داخلے کے لیے ان خشک راستوں کے علاوہ شہر میں بقیہ تمام آمدورفت صدیوں پرانی اور روائیتی ہے جو پانی پر یا پیدل ہے۔ وینس [[یورپ]] کا سب سے بڑا “کارفری“ (بغیرکار گاڑیوں والا) شہری علاقہ اور کاروں ٹرکوں کے بغیرکام چلانے والا یورپ کا اپنی نوعیت کا واحد شہر ہے۔
 
آمدورفت کے لیے استعمال ہونے والی روائيتی کشتی گوندولا کہلاتی ہے، جو آج کل زیادہ تر سیاحت، شادی بیاہ کی اور دیگر روائیتی تقاریب کے لیے ہی مستعمل ہے۔ عمومی آمدورفت اب موٹر سے چلنے والی واٹر بسوں پر ہے جنہیں مقامی واپوریتو کہتے ہیں، اور یہ واٹر بسیں شہر کی نہروں پر ایسے ہی چلتی ہیں اور آمدورفت کی سہولت فراہم کرتی ہیں جیسے بڑے شہروں میں عام بسیں۔ انکے علاوہ پیدل آمدورفت شہر کے مختلف علاقوں کو ملانے والی پلوں کے ذریعہ ہوتی ہے۔
سطر 63 ⟵ 55:
 
== بیرونی روابط ==
 
* [http://www.museiciviciveneziani.it/main.asp?lin=EN وینیزین موسیقی]
* [http://www.basilicasanmarco.it سینٹ مارک گرجا]