"منطق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م bot: removed {{Link GA}}, it is now given by wikidata
م clean up, replaced: ← using AWB
(ٹیگ: القاب)
سطر 1:
'''منطق''' ایک قدیم سائنسی علم ہے جس میں کسی بھی لفظ کی [[تعریف]] اور استدلال یا ([[اِستنتاج]] [[استدلال]]) کے طریقہ کار اور اصولوں پر بحث کی جاتی ہے۔<ref>المنطق، مولف: علامہ مظفر، ج2، ص15</ref> اس کا بانی [[ارسطو]] کو قرار دیا جاتا ہے۔
=== وجہ تسمیہ ===
منطق مصدرمیمی ہے جس کا معنی ہے گفتگو کرنا ۔کیونکہ یہ علم ،ظاہری اور باطِنِی نُطْقْ میں نکھار پیدا کرتا ہے اس لئے اسے منطق کہتے ہیں۔ نطقِ ظاہری(تکلّم) میں نکھار سےمرادیہ ہے کہ اس علم کا جاننے والا دوسروں کے مقابلے میں اچھے انداز سے گفتگو کر سکتاہے۔اور نطق باطنی(ادراک) میں نکھارسے مراد یہ ہے کہ اس علم کا جاننے والا اشیاء کے حقائق یعنی ان کی اجناس اورفصول وغیرہ سے واقف ہو جاتاہے۔