"دورہ قلب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (7) using AWB
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
سطر 26:
==علامات==
دل کے دورے کے متلع ماہر امراض دل کے مطابق چند عام علامات درج ذیل ہیں:
*سینے میں بھاری پن محسوس ہوتا ہے یامعدے کے اوپر والے حصے میں ناقابل برداشت درد ہوتا ہے جو شدید ہوتا ہے
* بائیں بازو میں درد ہے یاجبڑے اور گردن میں درد ہونے کے ساتھ سانس میں دشواری محسوس ہورہی ہوتی ہے
* مردوں میں اکثر یہ علامت ظاہر ہوتی ہے کہ سینے میں ناقابل برداشت درد ہوتی ہے جبکہ خواتین میں سانس لینے میں دشواری سمیت جبڑوں میں درد ہوتی ہے۔